-
انقلاب نور- انقلاب اسلامی کی پینتالیسویں سالگرہ پر خصوصی نشریات- پہلا حصہ
Feb ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۳نشرہونے کی تاریخ 11/ 02/ 2024
-
ہندوستان؛ کرگل میں بھی زور و شور سے منایا گیا جشنِ انقلاب اسلامی (ویڈیو)
Feb ۱۱, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے کرگل کے لوگوں نے بھی ہر سال کی طرح اس سال بھی نہایت پرجوش انداز میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ پر جشن منایا اور ایران کے اسلامی انقلاب اور اسکی قیادت کے ساتھ اپنی یکجہتی اور ہم فکری کا بارِ دیگر اعلان کیا۔ واضح رہے کہ کرگل کے عوام ہر سال اس جشن کے لئے خاص اہتمام کرتے ہیں اور ایرانی عوام کے ہمراہ ہو کر بڑے ہی عظیم الشان انداز میں انقلابِ اسلامی کی سالگرہ پر خوشی مناتے ہیں۔
-
اسلامی انقلاب کی پینتالیسویں سالگرہ پر ایران میں عظیم الشان جشن (ویڈیو+تصاویر)
Feb ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۹:۲۴آج ایران کے عوام نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی پینتالیسویں سالگرہ پر ایک بار پھر عظیم الشان جشن منایا جس میں دارالحکومت تہران سمیت تمام صوبوں، شہروں، قصبوں اور دیہاتوں میں عوام سڑکوں پر نکلے اور انہوں نے پہلوی تاناشاہی سے اپنی آزادی کے یادگار دن کی مناسبت سے خوشی منانے کے ساتھ ساتھ اپنے نظام، حکام اور اعلیٰ قیادت کے ساتھ اعلان وفاداری کیا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی سے فضائیہ کے افسروں اور جوانوں کی ملاقات
Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۶ایران کی فوج کی فضائیہ کے افسروں اور جوانوں نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
-
عشرۂ فجر کی مناسبت سے خصوصی پروگرام
Feb ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۳نشر ہونے کی تاریخ 2024/02/03
-
اسلامی انقلاب کی 45 ویں سالگرہ کی تقریبات کا آغاز، نعرہ تکبیر کی صدائيں، پھولوں کی بارش
Feb ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران میں آج سے بانی انقلاب اسلامی کی وطن واپسی اور عشرہ فجر کی مناسبت سے تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
صدی کا معجزه - انقلاب اسلامی کی کامیابی کی سالگرہ کا خصوصی لائیو پروگرام - نمبر 5
Feb ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۹نشرہونے کی تاریخ 02/13/ 2023
-
اکتالیسواں بین الاقوامی فجر فلم فیسٹیول - پروگرام نمبر 10
Feb ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۴نشرہونے کی تاریخ 02/12/ 2023
-
چوالیسواں جشن انقلاب؛ سرخرو ہوئے ایرانی عوام تو مایوس ہوا دشمن+تصاویر
Feb ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۳ایران کے اسلامی انقلاب کی چوالیسویں سالگرہ گزشتہ روز بڑی دھوم سے بنائی گئی۔
-
انقلاب نور- انقلاب اسلامی کی چوالیسیویں سالگرہ پر خصوصی نشریات- تیسرا حصہ
Feb ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۱نشرہونے کی تاریخ 11/ 02/ 2023