SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

عشرہ کرامت

  • عشرہ کرامت کا آغاز، امام رضا علیہ السلام کی فضا میں پھولوں کی برسات

    عشرہ کرامت کا آغاز، امام رضا علیہ السلام کی فضا میں پھولوں کی برسات

    Jul ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۹

    کریمہ اہل بیت حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کے یوم ولادت باسعادت اور عشرہ کرامت کے آغاز پر مشہد مقدس میں حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم کی فضا میں پھول برسائے گئے اور خصوصی تقریب کا انعقاد ہوا۔

  • کریمۂ اہلبیت (ع) کی آمد مبارک ہو!

    کریمۂ اہلبیت (ع) کی آمد مبارک ہو!

    Jul ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۲

    پہلی ذیقعدہ سنہ 173 ہجری کو کریمہ اہل بیت حضرت فاطمہ معصومہ علیہا سلام کی ولادت با سعادت مدینۂ منورہ میں ہوئی۔ اور گیارہ ذیقعدہ کو آپ کے برادر بزرگوار حضرت امام علی رضا علیہ السلام نے اس دنیا میں آنکھیں کھولیں۔ ان دس دنوں کو ایران میں عشرۂ کرامت کا عنوان دیا جاتا ہے۔

  • مولا نے بلایا ہے !۔ تصاویر

    مولا نے بلایا ہے !۔ تصاویر

    Aug ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۷

    حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم مبارک کے خادمین مشہد کی جانب آنے والی ٹرینوں میں جاکر حرم کے مخصوص تبرک کا ٹوکن مسافرین میں تقسیم کر رہے ہیں ۔ یقینا اسے امام رضا علیہ السلام کی جانب سے خاص بلاوے کا ایک مصداق سمجھا جا سکتا ہے!

  • پاپیادہ زائرین مشہد مقدس پہونچے

    پاپیادہ زائرین مشہد مقدس پہونچے

    Aug ۰۲, ۲۰۱۷ ۲۳:۱۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • سجتا ہوا حرم ۔ تصاویر

    سجتا ہوا حرم ۔ تصاویر

    Aug ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۸

    عشرہ کرامت اور ۱۱ ذی قعدہ کے استقبال میں حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضۂ اقدس کو سجاتے ہوئے رضوی غلام!

  • بصارت نہیں پر بصیرت سے لبریز ہیں یہ زائر ۔ تصاویر

    بصارت نہیں پر بصیرت سے لبریز ہیں یہ زائر ۔ تصاویر

    Aug ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۹

    فرزند رسول،امام رؤف حضرت امام رٓضا علیہ السلام کے روضۂ اقدس پر کچھ نابینا زائرین کو دیکھا جا سکتا ہے۔ ایران میں ’’نابینا‘‘ حضرات کے لئے ایک خوبصورت لفظ ’’روشن دل‘‘ استعمال کیا جاتا ہے۔

  • حضرت شاهچراغ(ع) کے ضریح مطہر کے گرد و غبار کوصاف کرنے کی تصویری جھلکیاں

    حضرت شاهچراغ(ع) کے ضریح مطہر کے گرد و غبار کوصاف کرنے کی تصویری جھلکیاں

    Jul ۳۰, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۹

    فوٹو گیلری

  • جنت سے جنت تک ۔ تصاویر

    جنت سے جنت تک ۔ تصاویر

    Jul ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۳:۱۸

    ’’از بہشت تا بہشت‘‘ نامی ایک قافلہ شہر قم کے جوار میں واقع مسجد جمکران سے مشہد مقدس کی جانب نکلا تاکہ قم سے مشہد تک کی ہزار کلومیٹر کی مسافت پاپیادہ طے کرتے ہوئے حضرت امام رضا علیہ السلام کی بارگاہ میں حاضر ہو۔

  • امام خمینی(ره) اسپیس سینٹر کا افتتاح

    امام خمینی(ره) اسپیس سینٹر کا افتتاح

    Jul ۲۷, ۲۰۱۷ ۲۳:۳۷

    فوٹو گیلری

  • پاپیادہ زائرین مشہد کی جانب رواں دواں

    پاپیادہ زائرین مشہد کی جانب رواں دواں

    Jul ۲۶, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۶

    سحر نیوز رپورٹ

Show More

خاص خبریں

  • اگر ایران پر دوبارہ جارحیت ہوئی تو اس بار امریکہ نیتن یاہو کو نہیں بچا پائے گا؛ جنرل موسوی
    اگر ایران پر دوبارہ جارحیت ہوئی تو اس بار امریکہ نیتن یاہو کو نہیں بچا پائے گا؛ جنرل موسوی
    ۱ hour ago
  • جنگ بندی کی نئی تجویز سے حماس کی موافقت
  • ایران سمیت دنیا بھر میں یوم تاسوعا یا نو محرم کی عزاداری
  • اکو سربراہی اجلاس کے دوران ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
  • ہندوستان: ہماچل پردیش میں مانسون کی بارش، 60 سے زائد افراد ہلاک
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS