-
ایران اسلامی میں عشرہ فجر کی تقریبات کا آغاز
Feb ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۱اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی رح کی وطن واپسی کے تاریخ ساز دن کے موقع پر ایران میں اسلامی انقلاب کی اکتالیسویں سالگرہ کی دس روزہ تقریبات کا باضابطہ آغاز ہوگیا ہے۔
-
رہبرانقلاب کا بانی انقلاب کے مزار اور گلزار شہدا پراظہارعقیدت! ویڈیو + تصاویر
Feb ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۴رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج صبح اسلامی انقلاب کی 41 ویں سالگرہ کی آمد کے موقع پربانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضری دی، فاتحہ خوانی کی اور ان کو خراج عقیدت پیش کیا. رہبرانقلاب اسلامی نے اس کے بعد گلزار شہداء میں شہید بہشتی، شہید رجائی، شہید باہنر، شہدای 7 تیر، شہدای دفاع مقدس کے لئے فاتحہ خوانی کی اور ان کے درجات کی بلندی کے لئے دعا فرمائی۔
-
عشرہ فجر اور اسلامی انقلاب کی سالگرہ کا جشن
Feb ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۴بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کی تاریخی وطن واپسی کے دن اور عشرہ فجر کے آغاز کی مناسبت سے آج بارہ بہمن کو سارے ایران میں جشن کا سماں ہے اوربانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کی تاریخی وطن واپسی کے دن اور عشرہ فجر کے آغاز کی مناسبت سے بارہ بہمن سے سارے ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ کا جشن منانے کا سلسلہ شروع ہو گیا۔
-
رہبرانقلاب اسلامی کی امام خمینی (رح) اور شہداء کے مزار پر حاضری
Feb ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۰رہبرانقلاب اسلامی نے آج صبح بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) اور شہداء کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ پڑھی۔
-
امام کی آمد کی تیاریاں مکمل
Feb ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۵ایران میں عشرہ فجر کا آغاز اور اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ کا جشن منانے کی تمام تیاریاں مکمل ہو گئیں۔
-
تہران فجر فیشن اور لباس کا آٹهواں فیسٹیوال
Feb ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۱:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
جشن انقلاب کی چالیسویں سالگرہ، رہبر انقلاب اسلامی کا اہم بیان
Feb ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۲:۳۰خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
انقلابی قصے - ڈاکومینٹری پروگرام
Feb ۱۴, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۵نشر ہونے کی تاریخ 14/ 02/ 2019
-
جشن انقلاب اسلامی کی چالیسویں سالگره پر رہبر انقلاب اسلامی کا اہم اور اسٹریٹیجک بیان
Feb ۱۳, ۲۰۱۹ ۲۳:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
عالمی فجر فلم فیسٹول - ڈاکومینٹری
Feb ۱۳, ۲۰۱۹ ۲۲:۲۴نشر ہونے کی تاریخ 13/ 02/ 2019