-
ایک فرشتہ کی پرواز ! تیسری قسط
Feb ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۸امام خمینی (رح) اور انقلاب اسلامی سے متعلق سحر عالمی نیٹ ورک کی تیار کردہ ایک ڈاکیومینٹری۔
-
ایک فرشتہ کی پرواز ! دوسری قسط
Feb ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۶امام خمینی (رح) اور انقلاب اسلامی سے متعلق سحر عالمی نیٹ ورک کی تیار کردہ ایک ڈاکیومینٹری۔
-
ایک فرشتہ کی پرواز ! پہلی قسط
Feb ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۴امام خمینی (رح) اور انقلاب اسلامی سے متعلق سحر عالمی نیٹ ورک کی تیار کردہ ایک ڈاکیومینٹری۔
-
کیوں آیا ایران میں انقلاب؟ ۔ ویڈیو
Feb ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۷ایران کے اسلامی انقلاب کی وجوہات کیا رہیں۔یہ جاننے کے لئے دیکھئے یہ ویڈیو۔
-
رہبر انقلاب امام خمینی (رہ) اور شہیدوں کے مزار پر۔ تصاویر/ ویڈیو
Feb ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۴عشرہ فجر کی مناسبت پر رہبر انقلاب حضرت آیت اللہ خامنہ ای مد ظلہ العالی، امام خمینی (رہ) کے مزار اور بہشت زہرا میں مدفون شہیدوں بالخصوص پلاسکو سانحہ میں جاں بحق ہونے نیز عراق و شام میں مزارات مقدسہ کی حفاظت کرنے والے شہداء ’’مدافعین حرم‘‘ کی قبور پرفاتحہ خوانی کے لئے حاضر ہوئے۔
-
عشرۂ فجر کا آغاز
Jan ۳۱, ۲۰۱۷ ۲۲:۳۹تحریر: م۔ ہاشم
-
ایران بھر میں عشرہ فجر کی تقریبات کا آغاز
Jan ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۴بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کی تاریخی وطن واپسی کے دن اورعشرہ فجر کے آغاز کی مناسبت سے آج بارہ بہمن کو سارے ایران میں جشن کا سماں ہے۔
-
ترانہ - " خمینی اے امام ہو تجھ پہ صد سلام" - آڈیو
Jan ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۸حضرت امام خمینی (رح) کی پندرہ برس کی جلاوطنی کے بعد ایران آمد اوران کے بے مثال اور پرتپاک استقبال کی یاد میں !
-
امام خمینی (رہ) کی ایران واپسی ۔ تصاویر / ویڈیو
Jan ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۹۱۲ فروری سنہ ۱۹۷۹ میں امام خمینی ۱۵ سال کی جلا وطنی کے بعد اپنے وطن ایران واپس آئے۔
-
عشرۂ فجر کا آغاز
Jan ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۲اڑتیس برس قبل بارہ بہمن سنہ تیرہ سو ستاون ہجری شمسی مطابق یکم فروری سنہ انیس سو اناسی عیسوی کو بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) پندرہ برس کی جلاوطنی کے بعد ایران واپس آئے اور ایرانی عوام نے ان کا بے مثال اور پرتپاک استقبال کیا۔