SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

عشرۂ فجر

  • صدر مملکت اورکابینہ کے اراکین کی حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضری

    صدر مملکت اورکابینہ کے اراکین کی حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضری

    Feb ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۸

    صدرمملکت اورکابینہ کے اراکین نے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پرحاضری دی۔

  • عشره فجر کی تقریبات کا آغاز

    عشره فجر کی تقریبات کا آغاز

    Feb ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • یوں آغاز ہوا ایک نئی تاریخ کا۔ ویڈیو

    یوں آغاز ہوا ایک نئی تاریخ کا۔ ویڈیو

    Feb ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۳

    جلاوطنی کے بعد امام خمینی (رح) کی وطن واپسی درحقیقت ایران ہی نہیں بلکہ دنیا میں ایک نئی تاریخ کا نقطۂ آغاز تھا۔

  • اگر انقلاب اسلامی نہ ہوتا تو آج نیل تا فرات کا صیہونی خواب پورا ہو چکا ہوتا!

    اگر انقلاب اسلامی نہ ہوتا تو آج نیل تا فرات کا صیہونی خواب پورا ہو چکا ہوتا!

    Feb ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۵

    عالم تشیع کے عظیم مرجع تقلید، روح خدا، امام خمینی (رہ) کی قیادت میں کامیاب ہونے والے اسلامی انقلاب کی برکتیں دنیا بھر میں محسوس کی گئیں اور آج بھی ان برکتوں کا نزول و ظہور جاری و ساری ہے!

  • ایران اسلامی میں عشرہ فجر کی تقریبات کا پہلا دن، اسکولوں میں گھنٹیاں بجائی گئیں

    ایران اسلامی میں عشرہ فجر کی تقریبات کا پہلا دن، اسکولوں میں گھنٹیاں بجائی گئیں

    Feb ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رح کی وطن واپسی اوراسلامی انقلاب کی کامیابی کی تینتالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے ملک بھر میں دس روزہ تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے

  •  عشرہ فجر کا آغاز امام خمینی رح کی آمد کے راستے میں مسلح افواج کی موٹرسائکل پریڈ 

     عشرہ فجر کا آغاز امام خمینی رح کی آمد کے راستے میں مسلح افواج کی موٹرسائکل پریڈ 

    Feb ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۶

    جشن عشرہ فجر کے آغاز کی مناسبت سے دیگر تقریبات کا انعقاد بھی ہوا جن میں تہران کے مہرآباد ہوائی اڈے سے تاریخی بہشت زہرا قبرستان تک بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رح کی آمد کے راستے میں ہیلی کاپٹروں کے ذریعے پھولوں کی بارش، مسلح افواج کی موٹرسائکل پریڈ اور امام خمینی رح کے روضے میں منعقد ہونے والے خصوصی پروگرام خاص طور سے قابل ذکر ہیں۔

  • اسلامی انقلاب کی سالگرہ اور عشرہ فجر آپ سب کو مبارک ہو

    اسلامی انقلاب کی سالگرہ اور عشرہ فجر آپ سب کو مبارک ہو

    Feb ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۵

    اسلامی انقلاب کے بانی امام خمینی (رح) کی وطن واپسی کے تاریخ ساز دن کے موقع پر آج ایران میں اسلامی انقلاب کی تینتالیسویں سالگرہ کی دس روزہ تقریبات کا باضابطہ آغاز ہوگیا ہے۔

  • اسلامی انقلاب کی کچھ جھلکیاں ۔ ویڈیو

    اسلامی انقلاب کی کچھ جھلکیاں ۔ ویڈیو

    Feb ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۲

    عشرہ فجر کی مناسبت پر انقلاب کے دوران پیش آنے والے واقعات و اتفاقات کی کچھ تصاویر یہاں ملاحظہ کریں۔

  • ایران میں ایرپورٹ سے بہشت زہرا قبرستان تک پھولوں کی بارش

    ایران میں ایرپورٹ سے بہشت زہرا قبرستان تک پھولوں کی بارش

    Feb ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۷

    اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی رح کی وطن واپسی کے تاریخ ساز دن کے موقع پر ایران میں اسلامی انقلاب کی تینتالیسویں سالگرہ کی دس روزہ تقریبات کا باضابطہ آغاز ہوگیا ہے۔

  • عشره فجر کے آغاز سے قبل امام خمینی کے مرقد پر رہبرانقلاب اسلامی کی حاضری

    عشره فجر کے آغاز سے قبل امام خمینی کے مرقد پر رہبرانقلاب اسلامی کی حاضری

    Jan ۳۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۵

    سحر نیوز رپورٹ

Show More

خاص خبریں

  • ایران پر دوبارہ جارحیت ہوئی تو اس بار اسرائیل کے خاتمے کی تاریخ رقم ہوگی؛ ایران کے رکن پارلیمنٹ
    ایران پر دوبارہ جارحیت ہوئی تو اس بار اسرائیل کے خاتمے کی تاریخ رقم ہوگی؛ ایران کے رکن پارلیمنٹ
    ۳ hours ago
  • ایران، پاکستان اور ہندوستان سمیت دنیا بھر میں عاشورائے حسینی
  • بن گورین پر یمن کا میزائل حملہ، ہوائی اڈہ تا اطلاع ثانوی بند
  • Video | ہندوستان میں مختلف مکاتب فکر کے پیروکار شہدائے کربلا کا غم منا رہے ہیں؛ دہلی سے ایک خاص رپورٹ + ویڈیو
  • یورینیئم افزودگی کا عمل کسی قیمت پر نہیں رکے گا؛ ایران کے نائب وزیر خارجہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS