-
ایران ہمیشہ علاقائی ملکوں کا خیرخواہ رہا ہے،محمد جواد ظریف
Mar ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۷وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ علاقے کے ملکوں کے پاس اس کے علاوہ اور کوئی چارہ نہیں کہ وہ ایران کے ساتھ گفتگو و مفاہمت کا راستہ اختیار کریں کیونکہ ایران ہمیشہ علاقے کا خیرخواہ رہا ہے
-
علاقائی تعاون کی ضرورت پر ایران کی تاکید
Feb ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۰ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے علاقے کے مسائل کے حل میں علاقائی ملکوں کے تعاون کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
سیکورٹی خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون ضروری ہے ، ایران
Jan ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ سبھی ملکوں کو چاہئے کہ وہ طرح طرح کے سیکورٹی خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے بین الاقوامی سطح پر ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کریں
-
سعودی عرب ہی علاقے میں بدامنی کا ذمہ دار ہے، برطانوی میڈیا
Jan ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۲برطانوی اخبار اینڈیپنڈنٹ نے مشرق وسطی کے بحران کا ذمہ دار سعودی عرب کو قرار دیا ہے۔
-
پاکستان: اسلام آباد کے اہم علاقوں میں دفعہ ایک سو چوالیس نافذ
Aug ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۵پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے اہم علاقوں میں دفعہ ایک سو چوالیس نافذ کردی گئی ہے۔