-
آیت الله مرعشی نجفی (ره) سے متعلق خصوصی دستاویزی پروگرام شہاب دانش
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۰نشرہونے کی تاریخ 26/ 05/ 2022
-
قم میں ملک کے 4 ہزار شہیدعلماء کی یاد میں سیمینار
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۱ایران کے مقدس شہر قم کے مصلی قدس میں ملک کے چار ہزار شہید علماء کی یاد میں قومی سیمینار کا انقعاد کیا گيا، جس میں ملک کے سول اور فوجی حکام اور شہید علماء کے اہل خانہ نے شرکت کی ، اس قومی سیمینار کے آغاز میں میں شہید علماء کی یاد میں منعقدہ سیمینار کی کمیٹی کے ارکان کی رہبر انقلاب اسلامی سے ہونے والی ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے بیانات کو نشر کیا گیا۔
-
دستاویزی پروگرام - تسبیح الاولیا
May ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۸نشرہونے کی تاریخ 18/ 05/ 2022
-
برطانوی شیعیت اور امریکی سنیت سے خبردار رہنے کی ضرورت: صدر ایران
May ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۵صدر سید ابراہیم رئیسی نے شیعہ-سنی اتحاد کو اسٹرٹیجک اہمیت کا حامل بتایا ہے۔
-
دستاویزی پروگرام - تسبیح الاولیا
May ۰۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۵نشرہونے کی تاریخ 04/ 05/ 2022
-
مشہد میں روضے کے اندر حملہ مسلمانوں میں نفاق و افتراق ڈالنے کی کوشش: کرزئی
Apr ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۲افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے مشہد میں امام رضا علیہ السلام کے روضے میں ہوئے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے مسلمانوں کے درمیان نفاق و افتراق ڈالنے کی ناکام کوشش قرار دیا۔
-
امام رضا علیہ السلام کے روضے میں ہوئے حملے کی طالبان نے کی مذمت
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۶طالبان نے مشہد مقدس میں امام علی رضا علیہ السلام کے روضے میں تین عالم دین پر چاقو سے ہوئے حملے کی مذمت کی ہے۔
-
حرم مطہر میں ہوئے وحشیانہ جرم پر افغان علمائے اہلسنت کا سخت ردعمل
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۲افغانستان کے علمائے اہلسنت نے ایران کے مقدس شہر مشہد المقدس میں واقع فرزند رسول کے حرم مطہر کے صحن میں منگل کے روز ہوئے وحشیانہ جرم پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ دشمن مسلمانوں کے خلاف اپنی سازشوں پر عمل کرنے میں کبھی کامیاب نہیں ہو سکیں گے۔
-
دستاویزی پروگرام - تسبیح الاولیا
Mar ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۵نشرہونے کی تاریخ 17/ 03/ 2022
-
دستاویزی پروگرام - تسبیح الاولیا
Feb ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۲نشر ہونے کی تاریخ 09/ 02/ 2022