-
کوانٹم کے شعبے میں پیشرفت روشن مستقبل کی علامت: علی اکبر صالحی
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۱ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے تاکید کی ہے کہ کوانٹم کے شعبے میں پیشرفت روشن مستقبل کی علامت ہے۔
-
ایران، بچوں کے لئے مخصوص نیوکلیئر میڈیسن ہاسپیٹل کا افتتاح
Aug ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۳ایران میں بچوں کے لئے مخصوص نیوکلیئر میڈیسن ہاسپیٹل کا افتتاح ہوگیا۔
-
ایران کا کینسر آئیان تھراپی سنٹر بہت جلد اپنا کام شروع کردے گا: علی اکبر صالحی
Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۵ایران کے ایٹمی انرجی کے ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی نے کہا ہے کہ جلد ہی ایران میں کینسر کی آئیان تھراپی کے جدید ترین مرکز کا افتتاح کیا جائے گا۔
-
ایران 20 سے 30 ہزار میگا واٹ تک جوہری بجلی پیدا کرنے کے درپے
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۲ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہماری کوشش ہے کہ ہم رہبر انقلاب اسلامی کی خواہش کے مطابق ایک ہزار سے بیس یا تیس ہزار میگا واٹ تک جوہری بجلی پیدا کریں۔
-
ہمیں تمام پرامن جوہری ٹیکنالوجیاں حاصل کرنا ہوں گی: ایران
May ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۵ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہمیں تمام پرامن جوہری ٹیکنا لوجیوں کو حاصل کرنا ہو گا اور یہ ہمارے لئے ناگزیر ہے۔
-
نطنز میں تخریبی کارروائی دشمنوں کی شکست کی علامت ہے: ایران
Apr ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۹ایرانی جوہری ادارے کے سربراہ نے کہا کہ اس اقدام میں ملوث تمام افراد کو کیفر کردار تک پہنچایا جائےگا۔
-
ایران کی ایٹمی ترقی میں کوئی وقفہ نہیں آنے دیا، علی اکبر صالحی
Apr ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۷ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ ڈاکٹر علی اکبر صالحی نے کہا ہے کہ پابندیوں کے باوجود پرامن ایٹمی پروگرام کی ترقی اور پیشرفت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ایران ، سولہ ہزار "سو " یورے نیم کی افزودگی کی صلاحیت کا حامل
Apr ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۲ایران کے ایٹمی ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کے پاس اس وقت سولہ ہزار پانچ سو " یونٹ " تک یورے نیم کی افزودگی کی صلاحیت موجود ہے-
-
جوہری معاہدے کے حوالے سے ایران کا اہم بیان
Apr ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۵ایران نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کے حوالے سے اب ماضی جیسی صورتحال نہیں رہی ہے۔
-
ایٹم بم کے حرام ہونے کے حوالے سے رہبر انقلاب کا حتمی فیصلہ
Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۴ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ ڈاکٹر علی اکبر صالحی نے ایٹم بم کے حرام ہونے کے بارے میں رہبر انقلاب اسلامی کے فتوے کو حتمی اور مستحکم رائے قرار دیا ہے۔