-
بعض ممالک شام میں پرانی غلطیاں دہرا رہے ہیں۔ ایران
Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۸ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر علی شمخانی نے بحران شام کے سیاسی حل پر زور دیا ہے۔
-
شام میں اغیار کی برّی فوجوں کی موجودگی خطرناک نتائج کی حامل
Feb ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۳:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ شام میں اغیار کی برّی فوجوں کی موجودگی کے خطرناک نتائج برآمد ہوں گے۔
-
رہبر انقلاب اسلام کے خط کے دائرے میں ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد
Nov ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۳ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد میں پی ایم ڈی سے متعلق امریکی فریق کے دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ پی ایم ڈی اور ایٹمی معاہدے کے بارے میں اعلی قومی سلامتی کونسل اور پارلمینٹ کے مراحل طے کرنے کے بعد رہبر انقلاب اسلامی نے جو خط تحریر فرمایا ہے اس میں کچھ قیود لگی ہوئی ہیں کہ جن کی رعایت کی جائے گی۔
-
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایران، عراق، شام اور روس کا تعاون
Nov ۱۵, ۲۰۱۵ ۰۶:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری نے کہا ہے کہ ایران، عراق، شام اور روس کے تعاون کے نتیجے میں علاقے میں دہشت گرد گروہوں کو شکست ہو گی۔
-
سعودی حکام ایران کے خلاف اپنی حرکتوں سے باز آجائیں، علی شمخانی
Nov ۱۲, ۲۰۱۵ ۰۴:۱۲ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ سعودی حکام اگر تہران اور ریاض کے درمیان مسائل حل کئے جانے کے خواہاں ہیں تو انھیں چاہئے کہ ایران کے خلاف اپنی حرکتوں سے باز آجائیں۔
-
داعش جیسے دہشتگرد گروہ مغرب کے آلہ کار ہیں اور علاقے میں ان کے ایجنڈے کو آگے بڑھا رہے ہیں: شمخانی
Nov ۰۸, ۲۰۱۵ ۰۷:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری جنرل نے انسانی حقوق کے حوالے سے امریکی رویے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ انسانی حقوق کے نام پر ایک تیر سے دوشکار کررہا ہے۔ علاقے میں امریکہ کے اتحادی سب سے زیادہ انسانی حقوق کی پامالی کے مرتکب ہورہے ہیں۔
-
لبنان کے وزیر خارجہ کی اعلی ایرانی حکام سے ملاقاتیں
Oct ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۹لبنان کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ تہران میں ، اپنے ایرانی ہم منصب، خارجہ امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر اور اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریڑی سے ملاقات میں ، لبنان میں جمہوریت اور امن و استحکام کے قیام میں اسلامی جمہوریہ ایران کے تعاون کا شکریہ ادا کیا
-
یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی حملے جنگی جرم ہیں۔سیکریٹری اعلی قومی سلامتی کونسل
Oct ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ یمن کے رہائشی علاقوں پرسعودی عرب کے وحشیانہ حملے اورخواتین و بچوں کا قتل عام کھلا ہوا جنگی جرم ہے -
-
آل سعود حکومت کی نا اہلی کے باعث اسلامی دنیا ایک عظیم سانحے سے دوچار
Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۹:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ آل سعود حکومت کی نا اہلی کے باعث اسلامی دنیا کو ایک عظیم سانحے سے دوچار ہونا پڑا ہے۔
-
بدامنی اوردہشت گردی میں اضافہ خطے میں امریکہ کی مداخلت کا نتیجہ ہے: علی شمخانی
Sep ۲۱, ۲۰۱۵ ۰۸:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری نے کہا ہے کہ خطے میں مغرب خاص طورپرامریکہ کی غیراصولی مداخلت سے ظاہرہوگیا ہے کہ یہ مسئلہ بدامنی میں اضافے اوردہشت گردی کے پھیلنے کا باعث بنا ہے-