SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عمان

  • ایران کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے امریکی حکام کے درمیان شدید اختلافات

    ایران کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے امریکی حکام کے درمیان شدید اختلافات

    Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۸

    امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایران کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے امریکی حکام کے درمیان شدید اختلافات پائے جاتے ہیں۔

  •  پابندیوں کا خاتمہ ہمارے اختیار میں نہیں ہے لیکن پابندیوں کو ناکام بنانا ہمارے اختیار میں ہے: رہبر انقلاب

    پابندیوں کا خاتمہ ہمارے اختیار میں نہیں ہے لیکن پابندیوں کو ناکام بنانا ہمارے اختیار میں ہے: رہبر انقلاب

    Apr ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۶

    رہبر انقلاب اسلامی نے عمان مذاکرات کو وزارت خارجہ کے دسیوں کاموں میں سے ایک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان مذاکرات سے نہ ہمیں بہت زیادہ توقع ہے اور نہ ہی بہت زیادہ بدگمانی البتہ فریق مقابل سے ہم بہت زیادہ بدگمان ہیں لیکن ہمیں اپنی توانائیوں سے اچھی توقع ہے۔

  • ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور بھی مسقط ميں ہی انجام پائے گا: ترجمان وزارت خارجہ

    ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور بھی مسقط ميں ہی انجام پائے گا: ترجمان وزارت خارجہ

    Apr ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۵

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعلی بقائی نے ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور بھی مسقط ميں ہی انجام پانے کی خبر دی ہے۔

  • سید عباس عراقچی کی سعودی عرب کے وزیر خارجہ سے ٹیلی فونی گفتگو

    سید عباس عراقچی کی سعودی عرب کے وزیر خارجہ سے ٹیلی فونی گفتگو

    Apr ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۵

    ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے سعودی ہم منصب فیصل بن فرحان سے دوطرفہ، علاقائی اور بین الاقوامی معاملات پر گفتگو کی ہے۔

  • انداز جہاں: ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات

    انداز جہاں: ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات

    Apr ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۲

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/4/13

  • ایرانی وزیر خارجہ پارلیمنٹ ممبران کو دیں گے بریفنگ

    ایرانی وزیر خارجہ پارلیمنٹ ممبران کو دیں گے بریفنگ

    Apr ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۳

    ایرانی وزیر خارجہ عمان میں ایران امریکہ مذاکرات کے پہلے دور کے نتائج کے بارے میں ملک کے پارلیمنٹ ممبران کو بریفنگ دیں گے۔

  • امریکی صدر ٹرمپ نے تہران اور واشنگٹن کے درمیان جاری بالواسطہ مذاکرات پر دیا بڑا بیان

    امریکی صدر ٹرمپ نے تہران اور واشنگٹن کے درمیان جاری بالواسطہ مذاکرات پر دیا بڑا بیان

    Apr ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۷

    امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات درست سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں۔

  • ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات تعمیری رہے، دوسرا دور سنیچر 19 اپریل؛ عراقچی

    ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات تعمیری رہے، دوسرا دور سنیچر 19 اپریل؛ عراقچی

    Apr ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۳

    وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے عمان میں امریکی صدر کے خصوصی ایلچی کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کی کچھ تفصیلات پیش کیں۔

  • ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات، عمان کی میزبانی کی قدردانی؛ ترجمان وزارت خارجہ

    ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات، عمان کی میزبانی کی قدردانی؛ ترجمان وزارت خارجہ

    Apr ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۶

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے اپنے ایکس پیغام میں عمان کی میزبانی کی قدردانی کی ہے۔

  • ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات کے بارے میں عمان کے وزیرخارجہ کا بیان

    ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات کے بارے میں عمان کے وزیرخارجہ کا بیان

    Apr ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۰

    عمان کے وزیر خارجہ نے مسقط میں ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات کے بارے میں اپنے سوشل میڈیا پیج پر ایک پیغام جاری کیا۔

Show More
خاص خبریں
  • ایرانی دفاعی قوت نے دشمنوں کو سیاسی حل کی جانب آنے پر مجبور کیا: آرمی چیف

    ایرانی دفاعی قوت نے دشمنوں کو سیاسی حل کی جانب آنے پر مجبور کیا: آرمی چیف

    ۲۸ minutes ago
  • الشیبانی: دمشق کے مستقبل کا فیصلہ اسرائیل نہیں کر سکتا

  • ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف اپنا دورۂ عراق مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گئے۔

  • ٹرمپ خود کو ایران کے سامنے”شکست خوردہ شخص“ نہیں دکھا سکتے: فاکس نیوز کے سابق میزبان

  • ترکیہ نے بھی نیتن یاہو کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کردیئے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS