-
علاقائی امن و استحکام غیر ملکیوں سے متاثر نہیں ہونا چاہیے: ایران
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۹ایران کے وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ خطے کے استحکام کو غیر ملکیوں سے متاثر نہیں ہونا چاہیے۔
-
ہندوستان میں توہین رسالت پر اسلامی ملکوں کا ردعمل جاری
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۶ہندوستان میں دو بی جے لیڈروں کی جانب سے آنحضرت (ص) کی شان اقدس میں کی جانے والی گستاخی پر اسلامی ملکوں کی جانب سے ردعمل کا سلسلہ جاری ہے اور ان ممالک نے اس سلسلے میں حکومت ہندوستان سے سرکاری طور پر معذرت خواہی کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اہانتِ رسول (ص) پر عالم اسلام میں شدید غم وغصہ، او آئی سی کی مذمت
Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۸بھارتیہ جنتا پارٹی کے مرکزی رہنماؤں کی جانب سے پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفیٰ (ص) کی شان اقدس میں گستاخی پر عرب ممالک نے شدید غم وغصے کا اظہار کیا ہے اور او آئی سی نے اس کی مذمت کی ہے۔
-
ایران عمان روابط میں فروغ
May ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
صدر ایران رئیسی کا دورۂ عمان تصاویر کی زبانی
May ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۸صدر ایران سید ابراہیم رئیسی جو ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ اتوار کے روز عمان کے سلطان ہیثم بن طارق آل سعید کی دعوت پر مسقط پہنچے تھے، اپنا ایک روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد گزشتہ شب واپس تہران لوٹ آئے۔ اس سفر کے دوران ایران اور عمان نے سیاسی، سفارتی، اقتصادی، سیاحتی، نقل و حمل، سائنس، ماحولیات اور کھیل کود کے شعبوں میں بارہ دستاویزات پر دستخط کئے ہیں۔
-
بہت سے مسائل میں ایران و عمان کے موقف میں یکسوئی پائی جاتی ہے: صدر ایران
May ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۱ایران و عمان کے مابین بہت سے مسائل میں ایران اور عمان کے موقف میں یکسوئی و یکجہتی پائی جاتی ہے اور دونوں کے نیک تعلقات علاقائی تعاون میں معین و مددگار ثابت ہوں گے، یہ بات صدرِ ایران رئیسی نے عمان سے واپس تہران لوٹنے کے بعد کہی۔
-
ایران اور عمان کے درمیان تعاون کے بارہ مفاہمتی نوٹس پر دستخط
May ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۲ایران اور عمان نے سیاسی و اقتصادی سمیت مختلف شعبوں میں بارہ مفاہمتی دستاویزات پر دستخط کئے ہیں۔
-
صدر ایران رئیسی عمان پہنچ گئے، سلطان ہیثم نے کیا استقبال+ ویڈیو
May ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۷صدر ایران سید ابراہیم رئیسی ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ عمان کے دارالحکومت مسقط پہنچ گئے ہیں۔
-
عمان میں صدر مملکت کا شاندار استقبال
May ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۶صدر ایران سید ابراہیم رئیسی سلطان عمان کی دعوت پر ایک اعلی سطحی وفد کے ساتھ مسقط پہنچ گئے۔
-
پاسبان حرم کرنل صیاد خدائی کے خون کا انتقام حتمی ہے: صدر ایران
May ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۰اتوار کی شام مشرقی تہران میں پاسبان حرم "کرنل صیاد خدائی" کو انقلاب مخالف دہشت گردوں اور عالمی استکبار سے وابستہ عناصر نے نشانہ بنایا۔