-
ایران کے صدرکا دورہ عمان اور کویت
Feb ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی ، عمان کے بادشاہ اور کویت کے امیر کی دعوت پرکل بدھ کے دن عمان اور کویت کا دورہ کریں گے۔
-
عمان کے وزیر خارجہ کی امیر قطر سے ملاقات
Jun ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۶امیر قطر شیخ تمیم حمد آل ثانی، اور عمان کے وزیر خارجہ یوسف بن علوی نے بدھ کے روز ملاقات کی اور مختلف شعبوں میں دونوں ملکوں کے تعلقات کا جائزہ لیا-
-
عمان کے وزیر خارجہ کی صدر حسن روحانی سے ملاقات
Feb ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۰صدر حسن روحانی نے ایران اور عمان کے درمیان اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
عمان کے وزیر خارجہ کا دورہ تہران
Feb ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۷عمان کے وزیر خارجہ یوسف بن علوی کا دورہ تہران دونوں ملکوں کے مستحکم تعلقات کا ثبوت ہے۔
-
ایران کے وزیر پٹرولیم سے عمان کے وزرائے خارجہ اور پٹرولیم کی ملاقات
Feb ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۰عمان کے وزرائے خارجہ اور پٹرولیم نے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر پٹرولیم سے ملاقات کی-
-
ایران اور عمان کے تعلقات مثالی ہیں: ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف
Feb ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایران اور عمان کے تعلقات کو علاقے کے دیگر ملکوں کے لئے مثالی قراردیا ہے۔
-
عمان کو دس ارب مکعب میٹرگیس کی برآمد
Jan ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۸ایران کے وزیر پیٹرولیئم نے کہا ہے کہ ایران گیس پائپ لائن عمان تک پہنچنے کے بعد اس ملک کو سالانہ دس ارب مکعب میٹر گیس برآمد کی جائے گی
-
علاقے کے ممالک کے ساتھ ایران کے گیس مذاکرات شروع
Jan ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۳ایران کی گیس برآمد کرنے والی کمپنی کے مینجنگ ڈائریکٹر علی رضا کاملی نے کہا ہے کہ علاقے کے ممالک کے ساتھ ایران کے گیس کے بارے میں مذاکرات شروع ہو گئے ہیں۔
-
عمان کی جانب سے ایران کے ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد شروع ہونے کا خیرمقدم
Jan ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۴عمان نے ایران کے ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد شروع ہونے اور اس پر عائد پابندیاں ختم ہونے کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
خطے کی صورتحال کے بارے میں ایرانی اور عمانی حکام کی مشاورت
Jan ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ اور عمان کے وزیر خارجہ نے عمان کے صلاتہ شہر میں دو طرفہ تعلقات اور خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔