-
ایران اور پاکستان میں برادرانہ تعلقات قائم ہیں: گورنر سندھ
Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۸اسلامی انقلاب کی 41 ویں سالگرہ کے حوالے سے کراچی میں منعقد ہونے والی تقریب میں گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سمیت دیگر عمائدین شہر نے شرکت کی۔
-
پاکستان میں آٹے اور چینی کا بحران اور حکومت کے اقدامات
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۰پاکستان میں حکومت نے آٹے اور چینی کے بحران پر قابو پانے کے لئے اقدامات شروع کردیئے ہیں ۔
-
مسئلہ کشمیر کے حل تک ہندوستان سے کرکٹ مقابلے ممکن نہیں: پاکستان
Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۳پاکستانی وزیر اعظم کے معاون خصوصی نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل تک ہندوستان سے کرکٹ مقابلے ممکن نہیں ہیں۔
-
یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر پاکستان میں ریلیاں
Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۶پاکستان میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے اور اس موقع پرآج (بدھ) کو عام تعطیل ہے۔
-
کوالا لامپور سربراہی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا افسوس ہے، عمران خان
Feb ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۵پاکستان کے وزیر اعظم نے ملیشیا کی سربراہی کانفرنس میں شرکت نہ کرنے پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
-
اسلاموفوبیا کے خلاف مل کر جدوجہد کرنے کی ضرورت ہے: عمران خان
Feb ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۱پاکستان کے وزیراعظم عمران خان اور ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کی جس میں دونوں ممالک کے درمیان ہونے والے معاہدوں کی تفصیلات فراہم کیں۔
-
عمران خان اور مہاتیرمحمد کی علاقائی اورعالمی امورپرتبادلہ خیال
Feb ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۷پاکستان کےوزیراعظم عمران خان نے ملائیشیا کے ہم منصب مہاتیر محمد سے پتراجایا آفس میں ون آن ون ملاقات کی۔
-
پاکستان کے ساتھ تعلقات بہتر ہوئے: ٹرمپ کا انوکھا دعوی
Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۶سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے موقع پر امریکی صدر اور پاکستانی وزیر اعظم نے سائڈ لائن پر ملاقات کی۔
-
پاکستان کی حکمراں جماعت تحریک انصاف ٹوٹ پھوٹ کا شکار
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۴تحریک انصاف کے متعدد ممبران پنجاب اسمبلی نے اپنی ہی حکومت پر دباؤ بڑھانے کا فیصلہ کرتے ہوئے فارورڈ بلاک بنا لیا ہے۔
-
پاکستان کو بین الاقوامی سطح پرچیلینجز کا سامنا ہے: عمران خان
Jan ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۵پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ وہ کرپشن اور مافیا کو ختم کرنے کے لیے آخری حد تک لڑائی جاری رکھیں گے۔