-
پاکستان کسی کی جنگ نہیں لڑے گا: عمران خان
Dec ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۳عمران خان نے کہاہے کہ اپوزیشن کی تمام باتیں ماننے کو تیار ہیں لیکن احتساب سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
-
پاکستان میں منی لانڈرنگ، نیا قانون لانے کا فیصلہ
Dec ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۷پاکستان کےوزیراعظم کا کہنا ہے کہ ملک میں 10 ارب ڈالر کی سالانہ منی لانڈرنگ ہورہی ہے ۔
-
پاکستان میں تحریک انصاف کی حکومت کے سو دن
Nov ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۷خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
حکومت کی سو دن کی کارکردگی کی بریفنگ
Nov ۲۹, ۲۰۱۸ ۲۰:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان میں تین طبقاتی تعلیمی نظام
Nov ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۸پاکستان کےوزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کرپشن کا خاتمہ اولین ترجیح ہےکیونکہ اس پر قابو پائے بغیر ملک ترقی نہیں کرسکتا ۔
-
فرانس اور جرمنی کے تعلقات بہتر ہوسکتے ہیں توپاک و ہند کے کیوں نہیں؟
Nov ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۳:۵۱پاکستان کےوزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ انسان چاند پر پہنچ گیا لیکن ہم مسئلہ کشمیر حل نہیں کرسکے جبکہ ہمیں ماضی کی زنجیروں کو توڑ کر آگے بڑھنا ہوگا۔
-
پاکستان اب دوسروں کی جنگ نہیں لڑے گا: عمران خان
Nov ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۲پاکستان کےوزیراعظم عمران خان نے واضح طور پر کہا ہے کہ پاکستان دوبارہ دوسروں کی جنگ نہیں لڑے گا۔
-
مقدس ہستیوں کی توہین آزادی اظہار بیان نہیں ہے : عمران خان
Nov ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۰پاکستان میں دو روزہ انٹرنیشنل رحمت اللعالمین کانفرنس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا جس میں کہا گیا کہ مقدس ہستیوں کی توہین کرنا آزادی اظہار بیان نہیں اور ناموس رسالت (ص) پر جان بھی قربان کرنے کو تیار ہیں۔
-
ٹرمپ کے بیان پر عمران خان کا سخت ردعمل
Nov ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۱پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے امریکی صدر کے بیان کا سخت جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو پاکستان کے حقائق کے بارے میں مزید اطلاعات حاصل کرنے کی ضرورت ہے۔
-
پاکستان اورامارات کے مابین مختلف شعبوں میں معاہدے
Nov ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۶پاکستان کےوزیراعظم عمران خان کے دورہ متحدہ عرب امارت کے موقع پر دونوں ملکوں کے درمیان دفاع، توانائی اور زراعت کے شعبے میں تعاون سے اتفاق کیا گیا۔