-
مدرسہ حقانی کو رقم کی فراہمی کا اعتراف
Jun ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۶صوبہ خیبر پختونخوا کی حکومت نے مدرسہ حقانی کو رقم کی فراہمی کا اعتراف کیا ہے۔
-
حقانی مدرسے کی مدد کرنے کا اعتراف
Jun ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۳پاکستان کی وفاقی حکومت انتہاپسند دینی مدارس کو کسی بھی طرح کی مدد دینے اور ان کے ساتھ تعاون کرنے کی تردید کرتی ہے لیکن صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیر شاہ فرمان کا کہنا ہے کہ اس صوبے کی حکمران جماعت تحریک انصاف سالانہ کئی ملین ڈالر حقانی گروہ سے وابستہ مدارس کو دیتی ہے۔
-
عمران خان اور طاھر القادری کے وارنٹ گرفتاری جاری
May ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۳پاکستان کی انسداد دہشتگردی عدالت نے اسلام آباد دھرنے کے دوران ایس ایس پی عصمت جونیجو پر تشدد سے متعلق مقدمے میں عمران خان اور علامہ طاہر القادری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔
-
تحریک انصاف کا مجلس وحدت مسلمین کے مطالبات کی حمایت کا اعلان
May ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۷تحریک انصاف کے سربراہ نے مجلس وحدت مسلمین کے بھوک ہڑتالی کیمپ کا دورہ کرکے اپنی پارٹی کی جانب سے حمایت کا یقین دلایا ہے۔
-
نواز شریف کی جانب سے الزامات کی تردید
May ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۸پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف نے قومی اسمبلی سے خطاب میں اپنے اوپر لگے ہوئے الزامات کی تردید کرتے ہوئے مخالفین کو اعتماد میں لینے کی کوشش کی۔ جبکہ مخالفین نے ان کے خطاب سے اپنے مطمئن نہ ہونے کا اعلان کیا۔
-
نواز شریف اقتدار میں رہنے کا اخلاقی جواز کھو چکے ہیں: عمران خان
May ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۴:۵۸پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ بزنس مین وزیراعظم کرپشن کے سوال پر لال پیلے ہو جاتے ہیں لیکن ان کے پاس اب وزارت عظمیٰ پر رہنے کا کوئی اخلاقی جواز نہیں رہ گیا۔
-
نواز شریف کو اقتدار چھوڑ کر جانا ہو گا: عمران خان
Apr ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۰پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ پاناما لیکس کے بعد نواز شریف کے پاس وزارت عظمیٰ پر رہنے کا کوئی اخلاقی جواز نہیں رہ گیا۔
-
عمران خان کی جانب سے پانامہ لیکس پر حکومت کا مجوزہ کمیشن مسترد
Apr ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۳:۳۴پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے حکومت کا مجوزہ جوڈیشل کمیشن مسترد کرتے ہوئے کہا حکومت کا سپریم کورٹ کو خط مذاق ہے۔