SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عمران خان

  • عمران خان کے قریبی ساتھیوں نے بھی پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دیا

    عمران خان کے قریبی ساتھیوں نے بھی پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دیا

    May ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۴:۰۱

    پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ملیکہ بخاری، مسرت جمشید، جمشید چیمہ اور سینیٹر عبدالقادر نے بھی 9 مئی کے پرتشدد کے واقعات پر پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔

  • آخری گیند تک جوابی جنگ جاری رکھیں گے: عمران خان

    آخری گیند تک جوابی جنگ جاری رکھیں گے: عمران خان

    May ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۰

    عمران خان نے کہا ہے کہ وہ پاکستان اور جمہوریت کی خاطر طاقتوروں کے ساتھ مذاکرات کے لیے کمیٹی بنانے کے لیے تیار ہیں۔

  • خواجہ آصف: پی ٹی آئی پر پابندی کا جائزہ لیا جارہا ہے، ملک میں جس کی لاٹھی اس کی بھینس والا قانون ہے: عمران خان

    خواجہ آصف: پی ٹی آئی پر پابندی کا جائزہ لیا جارہا ہے، ملک میں جس کی لاٹھی اس کی بھینس والا قانون ہے: عمران خان

    May ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۸

    پاکستان کے وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی کا جائزہ لیا جارہا ہے

  • فواد چوہدری نے بھی پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرلیں

    فواد چوہدری نے بھی پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرلیں

    May ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۲

    فواد چوہدری نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔

  • ملک کی موجودہ معاشی اور سیاسی صورتحال پر صدرِ پاکستان کا اظہار تشویش

    ملک کی موجودہ معاشی اور سیاسی صورتحال پر صدرِ پاکستان کا اظہار تشویش

    May ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۵

    پاکستان کے صدر نے ملک کے موجودہ سیاسی و معاشی حالات پر اظہار تشویش کیا ہے۔

  • شیریں مزاری اور فیاض الحسن چوہان نے پی ٹی آئی چھوڑدی، عمران خان کا رد عمل آگیا

    شیریں مزاری اور فیاض الحسن چوہان نے پی ٹی آئی چھوڑدی، عمران خان کا رد عمل آگیا

    May ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۲

    پاکستان کی سابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری اور فیاض الحسن چوہان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑنے کا اعلان کردیا۔

  • عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی عدالت میں

    عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی عدالت میں

    May ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۹

    پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان اپنی اہلیہ بشری بی بی کے ہمراہ نیب کے سامنے پیش ہوگئے۔

  • آڈیو لیکس تحقیقاتی کمیشن چیلنج

    آڈیو لیکس تحقیقاتی کمیشن چیلنج

    May ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۲

    پاکستان میں سابق وزیر اعظم عمران خان نے آڈیو لیکس کے تحقیقاتی کمیشن کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔

  • نو مئی کے واقعات پاکستان کے وجود پر حملہ ہیں: پاکستانی وزیر دفاع

    نو مئی کے واقعات پاکستان کے وجود پر حملہ ہیں: پاکستانی وزیر دفاع

    May ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۷

    پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 9 مئی کے پرتشدد واقعات اور فوج کی تنصیاب پر حملے پاکستان کی سالمیت پر حملے تھے۔

  • لاہور میں عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک کا سرچ آپریشن تاخیر کا شکار

    لاہور میں عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک کا سرچ آپریشن تاخیر کا شکار

    May ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۹

    لاہور میں عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک کا سرچ آپریشن تاخیر کا شکار ہے لیکن محاصرہ جاری ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • حالیہ واقعات ایران اور پاکستان کے تعلقات میں استحکام کا ثبوت: صدرِ ایران اور پاکستان کے وزیر اعظم کی مشترکہ پریس کانفرنس

    حالیہ واقعات ایران اور پاکستان کے تعلقات میں استحکام کا ثبوت: صدرِ ایران اور پاکستان کے وزیر اعظم کی مشترکہ پریس کانفرنس

    ۳ hours ago
  • صدر مملکت ڈاکٹر پزشکیان نے خطے میں امن و سلامتی کے قیام کی پاکستانی کوششوں کی ستائش اور قدردانی کی ہے۔

  • ایران اور پاکستان نے مختلف شعبوں میں زیادہ سے زیادہ فروغ پر زور دیا ہے۔

  • ایران اور امریکہ کے درمیان آئندہ مذاکرات پر اتفاق

  • صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے دورۂ پاکستان کے مقاصد

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS