-
ساری امیدیں سپریم کورٹ سے وابستہ ہیں، عمران خان
Mar ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۷پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ نے کہا ہے کہ آٹھ اکتوبر کو ایسا کیا ہوگا جو اب نہیں ہے ساری امیدیں سپریم کورٹ سے وابستہ ہیں
-
عمران خان کی 5 مقدمات میں حفاظتی ضمانتوں میں 27 مارچ تک توسییع
Mar ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۰لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی 5 مقدمات میں حفاظتی ضمانتوں میں 27 مارچ تک توسییع کردی۔
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان
Mar ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۳پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب کے انتخابات ملتوی کرنےکے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے
-
مجھے آپریشن کرکے مرتضیٰ بھٹو کی طرح قتل کرنے کا منصوبہ تیار ہو گیا ہے: عمران خان
Mar ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۸چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے دعوی کیا ہے کہ حکومت نے پولیس آپریشن کرکےمرتضیٰ بھٹوکی طرح مجھےگھرمیں قتل کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔
-
انداز جہاں - پاکستان کی تازہ ترین سیاسی صورتحال
Mar ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۳نشرہونے کی تاریخ 03/20/ 2023
-
مجھ پر قاتلانہ حملہ ہوسکتا تھا ، عمران خان
Mar ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۵پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ایک بار پھر اسلام آباد کے جوڈیشل کمپلیکس میں اپنے اوپر قاتلانہ حملےکی سازش رچے جانے کا الزام عائد کیا ہے ۔
-
شہبازشریف ایٹمی پروگرام کے متعلق پالیسی بیان جاری کریں۔ تحریک انصاف
Mar ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۳تحریک انصاف کے سینئر وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے مطالبہ کیا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف ایٹمی اثاثوں سے متعلق پالیسی بیان جاری کریں
-
عمران خان کی عدالت میں حاضری
Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۴پاکستان کے سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے سربراہ توشہ خانہ کیس کی پیروی کے لیے آج عدالتی کمپلیکس پہنچے جہاں عدالت نے ان کی حاضری درج کرلی
-
عدالت میں پیشی کے لئے عمران خان اسلام آباد کے راستے میں
Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۶عدالت میں پیشی کے لئے عمران خان آج صبح لاہور میں اپنی رہائشگاہ سے اسلام آباد کی جانب نکل گئے۔ دوران سفر عمران خان کے قافلے میں شامل 3 گاڑیوں کو حادثہ بھی پیش آیا
-
عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری
Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۲اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں سابق وزیر اعظم عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطل کرنے کی درخواست خارج کردی ہے اور 18مارچ کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم برقرار رکھا ہے۔