-
زاویہ نگاہ - پاکستان میں حکومت اور حزب اختلاف میں رسہ کشی
Dec ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۱نشرہونے کی تاریخ 18/ 12/ 2022
-
عمران اور پرویز الہی میں اختلافات
Dec ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۲پاکستان میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان اور وزیراعلا پنجاب چودھری پرویز الہی کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آنے لگے ہیں۔
-
پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں سے متعلق اہم اجلاس آج
Dec ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۸پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے 23 دسمبر کو پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں کی تحلیل کے اعلان کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف نے آج ایک مشاورتی اجلاس طلب کیا ہے۔
-
جمعہ 23 دسمبر کو پنجاب اور خیبرپختونخوا کی اسمبلیاں تحلیل کردیں گے : عمران خان
Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۳پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آئندہ جمعے 23 دسمبر کو پنجاب اور خیبرپختونخوا کی اسمبلیاں تحلیل کردیں گے اور پھر 123 اراکین استعفوں کی تصدیق کے لیے قومی اسمبلی جائیں گے۔
-
پنجاب اسمبلی عمران خان کی امانت ہے جو انہیں واپس کردی: پرویز الہٰی
Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۱پاکستان کے صوبہ پنجاب کے وزیراعلیٰ چوہدری اور (ق) لیگ کے رہنما پرویز الہی نے عمران خان سے ملاقات میں اسمبلی تحلیل کرنے کے فیصلے کی حمایت کا اعلان کیا اور کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی عمران خان کی امانت ہے اور یہ امانت انہیں واپس کر دی۔
-
عمران خان کا بطور وزیراعظم بے بس ہونے کا ایک اور اعتراف
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۷پاکستان کے سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے ایک بار پھر بطور وزیراعظم بے بس ہونے کا اعتراف کرلیا
-
عمران خان کی پالیسیوں نے ملکی معیشت کو تباہ کردیا: شہبازشریف
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۷پاکستان کے وزیراعظم میاں شہباز شریف نے پچھلی حکومت کی پالیسیوں کو ملک کی تباہ کن معاشی صورت حال کی اصل وجہ قرار دیا ہے۔
-
سابق آرمی چیف اور موجودہ حکام پر عمران خان کا الزام+ ویڈیو
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۱پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے سابق آرمی چیف جنرل باجوہ پر اپنی حکومت گرانے اور اتحادیوں کو این آر ٹو دینے کا الزام لگایا ہے۔
-
صوبائی اسمبلیاں تحلیل کئے جانے پر عمران خان کی قانونی مشاورت مکمل
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۷پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے صوبائی اسمبلیاں تحلیل کرنے کے بارے میں قانونی مشاورت مکمل کرلی ہے۔
-
پاکستان؛ حکومت اور اپوزیشن کے بیچ صلح کرانے کی صدر کی ایک اور کوشش ناکام
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۲پاکستانی ذرائع ابلاغ کے مطابق حکمراں جماعتی اتحاد پی ڈی ایم اور حزب اختلاف کے درمیان اختلافات کو ختم کرانے کی صدر عارف علوی کی ایک اور کوشش ناکام ہوگئی ہے۔