SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عمران خان

  • عمران خان استعفی دو ہم مقابلے کیلئے تیار ہیں: بلاول بھٹو

    عمران خان استعفی دو ہم مقابلے کیلئے تیار ہیں: بلاول بھٹو

    Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۵

    پاکستان کے وزیر خارجہ اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان استعفی دو ہم مقابلے کیلیے تیار ہیں، سیاست میں مداخلت نہ کرنے کا اعلان ہوا تو سلیکٹڈ سیاست دان پریشان ہو گئے۔  

  • انداز جہاں - پاکستان کی تازه ترین سیاسی صورتحال

    انداز جہاں - پاکستان کی تازه ترین سیاسی صورتحال

    Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۴

    نشرہونے کی تاریخ 28/ 11/ 2022

  • پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیاں تحلیل کرنے کا فیصلہ

    پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیاں تحلیل کرنے کا فیصلہ

    Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۷

    تحریک انصاف کی جانب سے پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں کو تحلیل کرنے کے فیصلے کے بعد اب اس ملک ایک نیا سیاسی بحران پیدا ہو گیا ہے۔

  • عمران خان کے بیان پر الیکشن کمیشن آف پاکستان کا ردعمل

    عمران خان کے بیان پر الیکشن کمیشن آف پاکستان کا ردعمل

    Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۶

    پاکستان کے الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ صوبائی اسمبلیاں تحلیل ہونے کی صورت میں ساٹھ روز کی آئینی مدت کے اندر الیکشن کرادیئے جائیں گے۔

  • عام انتخابات اگلے سال اپنے وقت پر ہی ہوں گے: شہباز شریف

    عام انتخابات اگلے سال اپنے وقت پر ہی ہوں گے: شہباز شریف

    Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۱

    عام انتخابات آئندہ سال اگست کے بعد اپنے وقت پر ہی ہوں گے، یہ کہنا ہے پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کا۔

  • زاویہ نگاہ -  پاکستان کی تازہ صورتحال

    زاویہ نگاہ -  پاکستان کی تازہ صورتحال

    Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۵

    نشرہونے کی تاریخ 27/ 11/ 2022

  • عمران خان کا پیغام

    عمران خان کا پیغام

    Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۳

    پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی چیئر مین عمران خان نے حقیقی آزادی ملنے تک تحریک جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ دوسری طرف حکمران اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ نے پی ٹی آئی کے مارچ کو فلاپ شو اور عمران خان کو اقتدار سے دور رکھنے کی مہم کو جہاد قرار دیا ہے

  • منظر و پس منظر - پاکستان میں ہر لحظہ بدلتی صورتحال

    منظر و پس منظر - پاکستان میں ہر لحظہ بدلتی صورتحال

    Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۲

    نشرہونے کی تاریخ 26/ 11/ 2022

  • خوف کے بت کو پاش پاش کرنے کا درس ہمیں حضرت امام حسین ع نے دیا: عمران خان

    خوف کے بت کو پاش پاش کرنے کا درس ہمیں حضرت امام حسین ع نے دیا: عمران خان

    Nov ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۲

    عمران خان نے کہا ہے کہ ظالم کے آگے سر نہ جھکانے کا درس ہمیں حضرت امام حسین ع نےدیا ہے۔

  •  عمران خان کا تمام اسمبلیوں سے نکلنے کا اعلان

    عمران خان کا تمام اسمبلیوں سے نکلنے کا اعلان

    Nov ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۴

    پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک آج فیصلہ کن موڑ پر کھڑا ہے اور فیصلہ عوام کو کرنا ہے

Show More
خاص خبریں
  • غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    ۹ hours ago
  • مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر غاصب فوج اور انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کے حملے

  • ہم امریکہ کو ایک بار پھر بھوکا رکھیں گے: ڈاکٹر محمد باقر قالیباف

  • دشمنوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ ان کی ہر جارحیت کا مستحکم جواب دیا جائے گا: جنرل حاتمی

  • جارحین کی شرائط پر جنگ کا خاتمہ نہیں ہونے دیا جائے گا: ایران

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS