SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عمران خان

  • عمران خان 26 نومبر کو سرپرائز دینے والے ہیں

    عمران خان 26 نومبر کو سرپرائز دینے والے ہیں

    Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۴

    پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 26 نومبر کو سب کو سرپرائز ملے گا، مجھے ان کی منصوبہ بندی کا علم ہے اور میں آگے کی پلاننگ کررہا ہوں۔

  • قطر فٹبال ورلڈ کپ کے لئے نیک خواہشات کا اظہار

    قطر فٹبال ورلڈ کپ کے لئے نیک خواہشات کا اظہار

    Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۶

    پاکستان کے کرکٹ ہیرو اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے قطر فٹبال ورلڈ کپ کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔

  • پاکستان کے دارالحکومت میں سیکیورٹی بڑھا دی گئی

    پاکستان کے دارالحکومت میں سیکیورٹی بڑھا دی گئی

    Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۸

    اسلام آباد میں، پی ٹی آئی کی ریلی کو این او سی ملنے کے پیش نظر سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے۔

  • اسلام آباد کی دہلیز پر پہنچا عمران خان کا لانگ مارچ

    اسلام آباد کی دہلیز پر پہنچا عمران خان کا لانگ مارچ

    Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۰

    پنڈی اسلام آباد کی انتظامیہ کی طرف سے این او سی ملنے کے بعد اسلام آباد کے نواحی علاقے روات میں تحریک انصاف کے سربراہ کی تقریر سننے کےلئے پارٹی کارکنان جمع ہوگئے۔

  •  پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کا مقصد آرمی چیف کی تقرری کو متنازع بنانا ہے، بلاول بھٹو

    پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کا مقصد آرمی چیف کی تقرری کو متنازع بنانا ہے، بلاول بھٹو

    Nov ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۲

    پاکستان کے وزیر خارجہ نے الزام لگایا ہے کہ پی ٹی آئی لانگ مارچ کے ذریعے آرمی چیف کی تقرری کو متنازعہ بنانا چاہتی ہے۔

  • سب 26 نومبر کو راولپنڈی پہنچیں، عمران خان نے کال دیدی

    سب 26 نومبر کو راولپنڈی پہنچیں، عمران خان نے کال دیدی

    Nov ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۲

    عمران خان نے کہا ہے کہ حقیقی آزادی کی تحریک سات ماہ پہلے شروع ہوئی، سات ماہ پہلے ہماری حکومت گرائی تب سے میں میدان میں ہوں۔

  • اسلام آباد انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو ریلی کی اجازت دے دی

    اسلام آباد انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو ریلی کی اجازت دے دی

    Nov ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۴

    اسلام آباد انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو ریلی کی اجازت دے دی ہے ۔

  • پاکستان کو بدھ تک مل جائے گا نیا آرمی چیف

    پاکستان کو بدھ تک مل جائے گا نیا آرمی چیف

    Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۷

    پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آرمی چیف کا نام بدھ تک سامنے آجائے گا جبکہ تعیناتی کا عمل پیر سے شروع ہوگا۔

  • مکمل اختیارات کی صورت میں ہی وزیراعظم کا عہدہ قبول کروں گا: عمران خان

    مکمل اختیارات کی صورت میں ہی وزیراعظم کا عہدہ قبول کروں گا: عمران خان

    Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۹

    پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ مکمل اختیارات ملنے پر ہی وزیر اعظم بنیں گے ۔

  • پی ٹی آئی انتظامیہ سے این او سی لے، اسلام آباد ہائی کورٹ

    پی ٹی آئی انتظامیہ سے این او سی لے، اسلام آباد ہائی کورٹ

    Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۷

    پاکستان تحریک انصاف کو اسلام آباد میں جلسے کے لئے اسلام آباد انتظامیہ سے این او سی لینی ہوگی ۔

Show More
خاص خبریں
  • غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    ۱۱ hours ago
  • مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر غاصب فوج اور انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کے حملے

  • ہم امریکہ کو ایک بار پھر بھوکا رکھیں گے: ڈاکٹر محمد باقر قالیباف

  • دشمنوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ ان کی ہر جارحیت کا مستحکم جواب دیا جائے گا: جنرل حاتمی

  • جارحین کی شرائط پر جنگ کا خاتمہ نہیں ہونے دیا جائے گا: ایران

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS