-
پاکستان، ایک اور خفیہ آڈیو سامنے آ گیا
Oct ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۱پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی پارٹی رہنماؤں کے ساتھ سائفر سے متعلق گفتگو کی ایک اور خفیہ آڈیو سامنے آگئی۔
-
ہماری حکومت امریکی سازش کے تحت گرائی گئی ، عمران خان
Oct ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۰پاکستان کے سابق وزیراعظم نے ایک بار پھر کہا ہے کہ انکی حکومت کا خاتمہ امریکی سازش کا نتیجہ تھا۔
-
عمران خان کا لانگ مارچ سیاسی نہیں سازشی ہے: پاکستانی وزیر اعظم
Oct ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۹پاکستان تحریک انصاف کے اسلام آباد میں ممکنہ لانگ مارچ سے قبل مسلم لیگ (ن) کی سینئر قیادت نے اس ملک کے وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر قیادت وفاقی حکومت کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم نے عمران خان پر سازش کے الزامات عائد کر دیئے
Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۲پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے حالیہ ہفتوں میں سامنے آنے والے آڈیو لیکس پر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ 5 ماہ سازش کے بیانے پر قوم کو کنفیوژ کیا گیا اور اب سازش کا تانا بانا عمران خان سے مل چکا ہے۔
-
پاکستان کو عالمی ماحولیاتی تبدیلیوں کے شدید اثرات کا سامنا ہے، صدر عارف علوی
Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۳پاکستان کے صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ ان کے ملک کو عالمی ماحولیاتی تبدیلیوں کے شدید اثرات کا سامنا ہے اور حالیہ سیلاب بھی اسی کا نتیجہ تھا۔
-
بنی گالہ سے دھرنے کے اعلان کی صورت میں عمران خان کو ہاؤس اریسٹ کرنے کا فیصلہ
Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۸ذرائع کے مطابق عمران خان نے اگر بنی گالہ سے دھرنے کا اعلان کیا تو بنی گالہ کو سب جیل قرار دے کر انہیں وہیں ہاؤس اریسٹ کر لیا جائے گا ۔
-
عمران خان کا بیان، آرمی چیف کا تقرر میرٹ پر ہونا چاہیے
Oct ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۲پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف کوئی بھی آ جائے مجھے فرق نہیں پڑتا، آرمی چیف کا تقرر میرٹ پر ہونا چاہیے۔
-
آزادی مارچ کا اعلان، سیاسی ہلچل تیز ہو گئی
Oct ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۱پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے حقیقی آزادی مارچ کا اعلان کرکے سیاسی ماحول گرم کر دیا۔
-
عمران خان آڈیو لیکس معاملہ، انکوائری ٹیم تشکیل
Oct ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۲سائفر سے متعلق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی آڈیو لیکس کے معاملے میں تحقیقات کے لئے ایف آئی اے کی انکوائری ٹیم تشکیل دے دی گئی
-
عمران خان کی گرفتاری کے ساتھ ہی تحریک انصاف لانگ مارچ کا آغاز کر دے گی، ہاشم ڈوگر
Oct ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۴پاکستان کی تحریک انصاف نے لانگ مارچ عمران خان کی گرفتاری سے مشروط کر دیا۔