-
پاکستان تحریک انصاف کو پارلیمنٹ میں واپس جانے کا مشورہ
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۴پاکستان سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کو قومی اسمبلی میں واپس جانے کا مشورہ دیا ہے۔
-
عمران خان کے خلاف مقدمے سے دہشت گردی کی دفعہ ختم
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۴اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان کے سابق وزیرِاعظم اور حزب اختلاف کے رہنما عمران خان کے خلاف مقدمے سے دہشت گردی کی دفعہ ختم کرنے کا حکم دے دیا۔
-
دنیا کا سب سے بڑا سانحہ کربلا میں رونما ہوا: عمران خان
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۸عمران خان نے کہا کہ حضرت امام حسین علیہ السلام حق پر تھے اور یزید ظالم اور جابر تھا۔
-
مالاکنڈ میں حالات پر کنٹرول، حکومت کی ذمہ داری ہے: عمران خان
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۵پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ قبائلی علاقوں میں امن و امان کی صورتحال ابتر ہو رہی ہے جبکہ مالاکنڈ میں حالات خراب ہوگئے لیکن وفاقی حکومت کردار ادا نہیں ادا کر رہی، بگڑتے حالات پر قابو پانا وفاق اور ذمہ دار لوگوں کی ذمہ داری ہے۔
-
عمران خان کی تقریر غلط تھی تاہم دہشت گردی کا کیس نہیں بنتا: اسلام آباد ہائی کورٹ
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۳اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے ہیں کہ جس تقریر پر عمران خان کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ قائم کیا گیا ہے وہ دہشت گردی کے زمرے میں نہیں آتا۔
-
ایٹمی طاقت ہونے کے باوجود ہم کشکول لئے پھر رہے ہیں: شہباز شریف
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۰پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ سابق حکومت نے آئی ایم ایف معاہدے کی سنگین خلاف ورزیاں کیں جس کا خمیازہ ہمیں بھگتنا پڑا اور آئی ایم ایف نے ہم سے ناک رگڑوا دی۔
-
پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان جے آئی ٹی کے سامنے پیش
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۰پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان، دہشت گردی کیس میں، جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوگئے۔
-
عمران خان نے پاکستانی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی تجویز دے دی
Sep ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۱پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے موجودہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کی تجویز پیش کردی۔
-
عمران خان کے حامل طیارے میں تکنیکی خرابی کے باعث ہنگامی لینڈنگ، پی ٹی آئی کی تردید
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۰پاکستان کے بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کے حامل طیارے نے ایک تکنیکی خرابی کے باعث ہنگامی لینڈنگ کی اور وہ بال بال بچ گئے تاہم پی ٹی آئی نے اس خبر کی تردید کرتے ہوئے لینڈنگ کی وجہ موسم کی خرابی کو بتایا ہے۔
-
منظر و پس منظر - پاکستان میں سیاسی تبدیلیاں
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۲نشرہونے کی تاریخ 10/ 09/ 2022