-
پاکستان حکومت اور پی ٹی آئی میں زبردست رسہ کشی، سپریم کورٹ کے حکم سے حکومت کو جھٹکا
May ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۲سابق وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کو روکنے کے لئے پاکستان بھر میں اہم شاہراہوں کا بند کردیا گیا. اس کے باوجود پی ٹی آئی کے کارکنوں اور عمران خان کے طرفداروں نے مارچ نکالنے کی کوشش کی ہے جس کے دوران بعض جگہوں پر تصادم کی بھی خبر ہے۔
-
تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے سبب پاکستان کی اہم شاہراہیں بند، ہر طرف کنٹینر ہی کنٹینر
May ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۳پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے حکومت کی ایجاد کردہ تمام تر رکاوٹوں کو خاطر میں لائے بغیر آج ڈی چوک اسلام آباد پہنچنے کا اعلان کیا ہے۔
-
مارچ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کی ذمہ داری نوجوانوں کی ہوگی: عمران خان
May ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۲پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنے یوتھ ونگ سے کہا ہے کہ مارچ میں حائل کی جانے والی رکاوٹیں ہٹانے کا کام نوجوانوں کا ہوگا۔
-
پاکستان حکومت اور اپوزیشن کی محاذ آرائی میں شدت
May ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۳پاکستان میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان محاذ آرائی شدت اختیار کرگئی ہے اور مسلم لیگ نون کی مخلوط حکومت نے تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
لانگ مارچ شروع ہونے سے قبل پی ٹی آئی عہدیداروں اور کارکنوں کے خلاف کریک ڈاون
May ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۳حکومت پاکستان نے گرفتار کارکنوں اور رہنماؤں کو 16 ایم پی او کے تحت جیل بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
پاکستان: پی ٹی آئی لانگ مارچ کی اجازت کے تعلق سے متضاد خبریں
May ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۲پاکستان میں حکومت کی طرف سے پی ٹی آئی کے اسلام آباد لانگ مارچ کی اجازت کے تعلق سے متضاد رپورٹیں مل رہی ہیں ۔
-
عمران خان نے ڈونلڈ لو کو برطرف کرنے کا مطالبہ کر دیا
May ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۳پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے امریکا سے مطالبہ کیا ہے کہ اسسٹنٹ سیکریٹری اسٹیٹ برائے وسطی اور جنوبی ایشیا ڈونلڈ لو کو ان کے ‘متکبرانہ انداز اور رویے’ پر برطرف کرے۔
-
پاکستان کی اتحادی حکومت میں شامل رہنماؤں کا مدت پوری کرنے کا فیصلہ
May ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۵پاکستان کی اتحادی حکومت میں شامل رہنماؤں نے، مدت پوری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
زاویہ نگاہ - پاکستان میں سیاسی چپقلش اور تناؤ
May ۲۲, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۵نشرہونے کی تاریخ 22/ 05/ 2022
-
عمران خان کو ملک میں انتشار پھیلانے نہیں دیں گے: شہباز شریف
May ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۸وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان پر ملک میں انتشار پھیلانے اور خانہ جنگی کو ہوا دینے کا الزام عائد کیا ہے۔