SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عمران خان

  • عمران خان کی عوام سے دردناک اپیل، مجھے انصاف دلائیں

    عمران خان کی عوام سے دردناک اپیل، مجھے انصاف دلائیں

    May ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۳

    پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے کچھ ہوا تو پاکستان کے عوام مجھے انصاف دلائیں، مجھے کچھ ہوا تو لوگوں ویڈیو دیکھ کر مجھے انصاف دلانا، جن جن کے نام ویڈیو میں ہیں ان کو کٹہرے میں لانا۔

  • عمران خان کا بڑا بیان، جان کو خطرہ ہے اس لیے ویڈیو ریکارڈ کرا دی جس میں سب کے نام ہیں

    عمران خان کا بڑا بیان، جان کو خطرہ ہے اس لیے ویڈیو ریکارڈ کرا دی جس میں سب کے نام ہیں

    May ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۸

     پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے جان سے مار دینے کی سازش تیار کی جا رہی ہے اس لیے میں نے ایک ویڈیو پیغام ریکارڈ کرا کے محفوظ جگہ پر رکھ دی ہے اور اگر مجھے کچھ ہوا تو ویڈیو عوام کے سامنے آئے گی جس میں سازش کرنے والے تمام افراد کے نام ہوں گے۔

  • پی ٹی آئی کے جلسے کا مقام تبدیل، گرفتار کارکن رہا

    پی ٹی آئی کے جلسے کا مقام تبدیل، گرفتار کارکن رہا

    May ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۰

    سیالکوٹ میں انتظامیہ نے پی ٹی آئی کے جلسے کی تیاریاں روک دی ہیں

  • ہم امریکیوں کے غلام نہیں: عمران خان

    ہم امریکیوں کے غلام نہیں: عمران خان

    May ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۶

    پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ مجھے کہا جاتا ہے اپنی جان کی حفاظت کرنا، آپ کی جان کو بیرونی اور اندرونی مافیاز سے خطرہ ہے۔

  •  امریکیوں کے غلاموں کی غلامی کرنی ہے یا آزاد ملک بن کر رہنا ہے: عمران خان

    امریکیوں کے غلاموں کی غلامی کرنی ہے یا آزاد ملک بن کر رہنا ہے: عمران خان

    May ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۰

    پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جب مجھے سازش کا پتہ ہوا جو روک سکتے تھے ان سے روکنے کو کہا لیکن افسوس کہ ہم کچھ نہیں کرسکے۔

  • پاکستان کے وزیر دفاع نے انتخابات اور نئے آرمی چیف کی تعیناتی پر پتے کھول دیئے

    پاکستان کے وزیر دفاع نے انتخابات اور نئے آرمی چیف کی تعیناتی پر پتے کھول دیئے

    May ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۶

    پاکستان کے وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ممکن ہے نئے آرمی چیف کی تعیناتی سے قبل ہی انتخابات کروا دیے جائیں۔

  • غیر ملکی سازش کا معاملہ، صدر پاکستان کی بااختیار عدالتی کمیشن قائم کرنے کی سفارش

    غیر ملکی سازش کا معاملہ، صدر پاکستان کی بااختیار عدالتی کمیشن قائم کرنے کی سفارش

    May ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۲:۲۶

    صدر پاکستان نے سابق وزیراعظم عمران خان کا غیر ملکی سازش سے متعلق خط موجودہ وزیراعظم اور چیف جسٹس سپریم کورٹ کو ارسال کرتے ہوئے تحقیقات کے لیے بااختیار عدالتی کمیشن قائم کرنے کی سفارش کی ہے۔ 

  • عمران خان نے وزیر اعظم شبہاز شریف کو میر جعفر قرار دے دیا

    عمران خان نے وزیر اعظم شبہاز شریف کو میر جعفر قرار دے دیا

    May ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۲

    پاکستان کے سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے گزشتہ دنوں دیے گئے اپنے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میر جعفر نے مغلوں کے گورنر سراج الدولہ سے اس وقت غداری کی جب وہ انگریزوں سے لڑ رہے تھے، انگریزوں نے غداری کرنے پر میر جعفر کو حکومت دی جس طرح امریکیوں نے شہباز شریف کو اقتدار پر بٹھایا۔

  • سابق وزیر اعظم عمران خان کا حالیہ خطاب انتہائی خطرناک ہے: شہباز شریف

    سابق وزیر اعظم عمران خان کا حالیہ خطاب انتہائی خطرناک ہے: شہباز شریف

    May ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۸

    پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے اتوار کے خطاب کو انتہائی خطرناک قرار دیا ہے۔

  • سابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے آزادی مارچ کی تیاری کا اعلان

    سابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے آزادی مارچ کی تیاری کا اعلان

    May ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۶

    پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے آزادی مارچ کی تیاری کا اعلان کیا ہے

Show More
خاص خبریں
  • شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    ۱۴ hours ago
  • امریکہ: ہتھیاروں کی کمی کا سابق وزیر خارجہ کا اعتراف

  • عمان کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلۂ خیال

  • دہلی میں متعین امریکی سفیر کے بیان پر ہندوستانی حکومت نے اپنا ردعمل ظاہر کردیا

  • چین نے امریکہ کو سختی کے ساتھ خبردار کیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS