-
پاکستان کے نگراں وزیر اعظم کون ہوں گے؟
Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۲پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ملک کے نگران وزیر اعظم کے لیے سابق چیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد کا نام تجویز کردیا۔
-
پاکستانی وزیر اعظم ریڈ زون کے باہر پر امن احتجاج کریں گے
Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۵پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم بیرون ملک ایجنڈے پر حکومت کو گرانے کی کوشش اور ملک میں ہونے والی غداری کے خلاف آج اسلام آباد ریڈ زون کے باہر پرامن احتجاج کریں گے۔
-
قومی اسمبلی توڑ دینے کی سفارش سے بہتر کوئی فیصلہ نہیں ہوسکتا تھا: عمران خان
Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۴پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے اسمبلی تحلیل کرنے کے فیصلے کا دفاع کرتےہوئے حزب اختلاف کی جماعتوں کو عوام سے رجوع کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
-
سپریم کورٹ ازخود نوٹس کیس کی سماعت کل 12 بجے تک ملتوی
Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۷چیف جسٹس آف پاکستان نے استفسار کیا ووٹنگ سے پہلےعدم اعتماد پر بحث ہوتی ہے۔ جس پر فاروق نائیک نے کہا کہ عدم اعتماد پر بحث کی اجازت ہی نہیں دی گئی۔
-
پاکستانی عوام کی نظریں سپریم کورٹ پر، ازخود نوٹس کیس کی سماعت آج
Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۳چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ اس ملک میں موجودہ آئینی صورت حال پر ازخود نوٹس کیس کی سماعت آج کرے گی۔
-
زاویہ نگاہ - پاکستان کی تازہ ترین سیاسی صورتحال
Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۴نشرہونے کی تاریخ 03/ 04/ 2022
-
پاکستان کی قومی اسمبلی تحلیل ، عام انتخابات کا اعلان
Apr ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۶پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی تحلیل کرنے اور عام انتخابات کرانے کا اعلان کردیا۔
-
حضرت امام حسین (ع) ہمارا آئیڈیل : عمران خان
Apr ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۳پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے حضرت امام حسین علیہ السلام کو اپنا آئیڈیل قرار دیا ہے۔
-
پاکستان کے وزیراعظم نے نوجوانوں سے احتجاج کی اپیل کردی
Apr ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۵پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے، اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کے خلاف، جسے وہ امریکی سازش قرار دیتے رہے ہیں، ملک بھر کے نوجوانوں سے سڑکوں پر احتجاج کی اپیل کردی ہے۔
-
جنرل باجوہ کا خارجہ تعلقات کے حوالے سے تازہ موقف
Apr ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۲پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے اسلام آباد واشنگٹن تعلقات کو بہترین قرار دیتے ہوئے، یوکرین پر روسی حملے فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔