-
پاکستان کے وزیر اعظم کا بڑا بیان، اسٹبلشمنٹ نے مجھے استعفیٰ سمیت تین آپشنز دیے
Apr ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۰پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹبلشمنٹ نے استعفیٰ سمیت تین آپشن دیے تاہم قبل از وقت انتخابات بہتر آپشن ہے۔
-
پاکستان کی تازہ سیاسی صورتحال
Apr ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۴پاکستان میں سیاسی صورتحال ہر لمحہ تبدیل ہو رہی ہے اور وزیر اعظم عمران خان نے اپنی پارٹی کے منحرف ارکان کے خلاف آئین کے مطابق چارہ جوئی کا حکم دیا ہے۔
-
عمران خان امریکی مداخلت سے پردہ اٹھانے والے پہلے پاکستانی وزیر اعظم
Apr ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۰عمران خان نے کہا کہ کسی آزاد ملک کے لیے جس طرح کا پیغام (مراسلہ) آیا وہ وزیراعظم کے خلاف نہیں بلکہ پوری قوم کے خلاف ہے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کا قوم سے خطاب، میں پاکستان کو ذلیل ہوتے دیکھا ہے
Mar ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۴پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کو بیرونی سازش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اتوار کو ووٹنگ میں جو بھی فیصلہ آئے گا میں اس کے بعد اور زیادہ تگڑا ہو کر سامنے آؤں گا۔
-
پاکستان میں قومی اسمبلی کا اجلاس اتوار تک کے لئے ملتوی کر دیا گیا
Mar ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۶پاکستان میں قومی اسمبلی کا اجلاس تحریک عدم اعتماد پر بحث کے بغیر ہی اتوار تک کے لئے ملتوی کردیا گیا۔
-
پاکستان کی سیاسی صورتحال، 24 گھنٹے اہمیت کے حامل
Mar ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۱پاکستان کے سیاسی حالات مسلسل تبدیل ہورہے ہیں اسی تناظر میں پاکستان کے وزیراعظم قوم سے خطاب کرنے والے ہیں۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم کو امریکہ نے دھمکی دی؟
Mar ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۳حکومت پاکستان نے تصدیق کی ہے کہ وزیر اعظم کے خلاف غیر ملکی سازش کے بارے میں اس کا الزام بیرون ملک ایک پاکستانی مشن سے موصول ہونے والے سفارتی کیبل (تار) پر مبنی تھا۔
-
پاکستان قومی اسمبلی کا اہم اجلاس آج، عدم اعتماد کی قرارداد پر ہوگی گفتگو
Mar ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۲تین روز کے وقفے کے بعد پاکستان کی قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام چار بجے ہوگا جس میں وزیر اعظم کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداد پر بحث کی جائے گی۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم نے حکومت کے خلاف سازش کے ثبوب پیش کر دیئے
Mar ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۳پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے پریڈ گراؤنڈ اسلام آباد کے جلسے میں ایک خط لہراتے ہوئے کہا گیا تھا کہ ان کی حکومت کے خلاف غیر ملکی سازش کے 'ثبوت' موجود ہیں، اب حکومت نے اس خط کو چند صحافیوں کے ساتھ شیئر کردیا ہے۔
-
پاکستان میں عدم اعتماد کی تحریک، حکومت بظاہر اکثریت سے محروم
Mar ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۹پاکستان میں وزیر اعظم عمران خان کی حکومت کی اہم ترین اتحادی جماعت ایم کیو ایم نے اپوزیشن جماعتوں کی باضابطہ حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔