-
دہشت گردی کے خلاف امریکی جنگ نے دہشت گردوں کو جنم دیا: عمران خان
Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۲پاکستان کے زیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ امریکا کی دہشت گردی کے خلاف جنگ نے مزید دہشت گردوں کو جنم دیا اور اس دور میں اسلام آباد عملی طور پر ایک قلعہ تھا۔
-
ہجومی تشدد کرنے والوں کے ساتھ سختی سے نپٹا جائے گا: عمران خان
Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۱پاکستان میں وزیر اعظم عمران خان نے ہجومی تشدد کو سختی سے کچلنے کے عزم کا اعلان کیا ہے ۔
-
حکومت کے خلاف عدم اعتماد پر اپوزیشن متحد؟
Feb ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۰پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کے خلاف عدم اعتماد پر اپوزیشن متحد ہے۔
-
وزیر اعظم عمران خان نوشکی پہنچے، فوجیوں کو خراج تحسین پیش کیا
Feb ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۴پاکستانی میڈیا کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے نوشکی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، وزیراعلیٰ اور گورنر بلوچستان، وفاقی و صوبائی وزراء بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔
-
پاک چین دوستی خطے میں استحکام کی ضمانت
Feb ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۸پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے پاک چین دوستی کو خطے میں استحکام کی ضمانت قرار دیا ہے۔
-
عمران خان کا دورہ چین مکمل
Feb ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۱پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان اپنا دورہ چین مکمل کرکے اسلام آباد کے لئے روانہ ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان اپوزیشن جماعتیں حکومت کے خلاف متحد ہونے کو تیار
Feb ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۶پاکستان میں حزب اختلاف کی دونوں بڑی جماعتیں ایک بار پھر وزیراعظم عمران خان کی حکومت کے خلاف مشترکہ تحریک چلانے پر متفق ہوگئیں۔
-
اپوزیشن کی جانب سے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کی کوشش
Feb ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۵پاکستان میں حکومت مخالف اپوزیشن نے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کی کوششیں تیز کر دیں۔
-
عمران خان چینی حکام کے ساتھ علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کریں گے
Feb ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۷پاکستانی وزیراعظم عمران خان چینی قیادت کی خصوصی دعوت پر چین کے دورے پر ہیں۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کا دورہ بیجنگ
Feb ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۱پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان چار روزہ دورے پر بیجنگ روانہ ہو گئے۔