-
پیغمبر اسلام (ص) سے متعلق روسی صدر کا بیان بہت اہم ہے: عمران خان
Dec ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۵پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے متعلق روسی صدر کے بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
عمران خان کی انفارمیشن ٹیکنالوجی میں تیزرفتار ترقی پر تاکید
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۰پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے انفارمیشن ٹیکنالوجی میں تیزرفتار ترقی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
پاکستان: اساتذہ بھی سڑکوں پر نکل آئے احتجاج شروع
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۰وفاقی تعلیمی اداروں کے اساتذہ نے ایک بار پھر احتجاج شروع کرتے ہوئے کہا ہے کہ تاحال ان کے مطالبات منظور نہیں کیے گئے۔
-
صوبہ خیبر پختونخوا میں بلدیاتی الیکشن میں پی ٹی آئی کی شکست
Dec ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۴پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں بلدیاتی الیکشن میں پی ٹی آئی کی شکست کے بعد وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلی کے پی کے محمود خان کو اسلام آباد طلب کرلیا ہے۔
-
او آئی سی ہنگامی اجلاس سے عمران خان کا خطاب
Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۰عمران خان نے افغانستان میں تاریخ کا سب سے بڑا انسانی المیہ رونما ہونے کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
دونوں بڑی جماعتوں کے قائدین بدعنوان : عمران خان
Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۷پاکستان کے وزیر اعظم نے اپنے ملک کی حزب اختلاف کی دونوں بڑی جماعتوں کے قائدین کو بدعنوان قرار دیا ہے۔
-
اسلام آباد میں اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کا اجلاس، طالبان بھی شریک ہوں گے
Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۳آج سے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں کے وزرائے خارجہ کا دو روزہ اجلاس ہونے جا رہا ہے جس میں طالبان کی عبوری حکومت کو بھی دعوت دی گئی ہے۔
-
عمران خان کی عالمی برادری سے طالبان کو تنہا نہ چھوڑنے کی اپیل
Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۵پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے افغانستان میں انسانی المیہ کی روک تھام کی کوششوں کے جاری رہنے پر تاکید کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ افغانستان کو الگ تھلگ کرنا، دنیا کے لئے نقصان دہ ہوگا۔
-
انداز جہاں - امریکا کی افغان پالیسی اور پاکستان
Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۱نشرہونے کی تاریخ 14/ 12/ 2021
-
عمران خان نے گوادر کے ماہیگیروں کے مطالبات کا نوٹس لے لیا
Dec ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۰پاکستان میں وزیر اعظم عمران خان نے گوادر کے ماہیگیروں کے جائز مطالبات کا نوٹس لے لیا ہے۔