SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

عیدالاضحی

  • ایران اسلامی میں مذہبی احترام کے ساتھ نماز عیدالاضحی کی ادا‏ئیگی

    ایران اسلامی میں مذہبی احترام کے ساتھ نماز عیدالاضحی کی ادا‏ئیگی

    Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۷

    آج اسلامی جمہوریہ ایران میں ایس او پیز کی پابندی کے ساتھ عیدالاضحی مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی

  • عيد قربان سنت ابراھيم عليہ السلام

    عيد قربان سنت ابراھيم عليہ السلام

    Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۰

    عید الاضحیٰ جسے عید قربان یا بقرعید بھی کہا جاتا ہے، اسلامی کیلینڈر کے مطابق بارہویں مہینے کی دس تاریخ کو منائی جاتی ہے۔ یہ عید درحقیقت اظہار عبودیت و بندگی کا دن ہے۔ اس دن بندہ خلیل خدا حضرت ابراہیم علیہ السلام کی سیرت پر عمل کرتے ہوئے اپنے رب کی بارگاہ میں قربانی کرکے یہ اعلان کرتا ہے کہ وہ اپنے دین، آئین اور رب کی راہ میں سب کچھ قربان کرنے کو تیار ہے-

  • ایران و عراق سمیت مختلف ممالک میں عید الاضحیٰ آج

    ایران و عراق سمیت مختلف ممالک میں عید الاضحیٰ آج

    Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۸

    ایران سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں آج عید بندگی، عید ایثار و قربانی، عید قرباں منائی جا رہی ہے۔

  • صدر ایران نے مسلم سربراہان مملکت کو عید کی مبارکباد پیش کی

    صدر ایران نے مسلم سربراہان مملکت کو عید کی مبارکباد پیش کی

    Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے عید الاضحیٰ کے موقع پر اسلامی ممالک کے سربراہوں کے نام پیغامات ارسال کر کے انہیں مبارکباد پیش کی ہے۔

  • صیہونی حکومت کی خباثت کے باعث غزہ والوں کی عید کسمپرسی میں گزری: فلسطینی تنظیم

    صیہونی حکومت کی خباثت کے باعث غزہ والوں کی عید کسمپرسی میں گزری: فلسطینی تنظیم

    Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۲

     فلسطینی استقامت نے غزہ کے عوام کے تعلق سے ریڈلائن پار کئے جانے کی بابت تل ابیب کو سخت انتباہ دیا ہے۔

  • قبلۂ اول میں نماز عید کی ایک جھلک۔ ویڈیو

    قبلۂ اول میں نماز عید کی ایک جھلک۔ ویڈیو

    Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۵

    فلسطین کے شہر بیت المقدس میں واقع قبلۂ اول مسجد الاقصیٰ کے صحن مبارک میں نماز عید ادا کی گئی جس میں دسیوں ہزار فلسطینیوں نے شرکت کی۔

  • کئی ممالک میں آج عید قربان منائی گئی۔  تصاویر

    کئی ممالک میں آج عید قربان منائی گئی۔ تصاویر

    Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۳

    فلسطین، شام، افغانستان، روس اور سعودی عرب سمیت مختلف ممالک میں آج بقرعید تھی اور اس موقع فرزندان اسلام نے نماز عید ادا کی۔

  • افغانستان، ایوان صدر میں نماز عید کے دوران راکٹ حملہ۔ ویڈیو

    افغانستان، ایوان صدر میں نماز عید کے دوران راکٹ حملہ۔ ویڈیو

    Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۵

    افغان میڈیا کے مطابق راکٹ ایوان صدر کے قریب داغے گئے، حملے کے وقت ایوان صدر میں عید الاضحیٰ کی نماز ادا کی جا رہی تھی جس میں صدر اشرف غنی سمیت متعدد اعلیٰ حکام شریک تھے۔ راکٹ حملے کے باوجود نماز عید کو جاری رکھا گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایوان صدر کے قریب کم از کم 2 راکٹ داغے گئے۔ دھماکے اتنے شدید تھے کہ نماز پڑھ رہے بعض افراد پر خوف و ہراس طاری ہوگیا۔

  • مختلف ملکوں کے وزرائے خارجہ سے ایرانی وزیر خارجہ کا تبادلہ خیال

    مختلف ملکوں کے وزرائے خارجہ سے ایرانی وزیر خارجہ کا تبادلہ خیال

    Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۵

    ایران کے وزیر خارجہ نے پاکستان، ترکی، عمان اور جنوبی افریقہ کے وزرائے خارجہ سے ٹیلیفون پر عید الضحی کی مبارک باد اور مختلف مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔

  • کربلائے معلی میں یوم عرفہ اور عید الاضحی پر خصوصی انتظامات

    کربلائے معلی میں یوم عرفہ اور عید الاضحی پر خصوصی انتظامات

    Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۰

    کربلائے معلی کی انتظامیہ نے زائرین کی سہولت اور سیکورٹی کے حوالے سے وسیع انتظامات کی خبر دی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ہيگ گروپ کے رکن ممالک کی جانب سے صیہونی حکومت کےلئے اسلحے کی سپلائی پر پابندی
    ہيگ گروپ کے رکن ممالک کی جانب سے صیہونی حکومت کےلئے اسلحے کی سپلائی پر پابندی
    ۲ hours ago
  • پاکستان: اسلام آباد اور راولپنڈی میں شدید بارش، فوج طلب
  • شرائط کے بغیر مذاکرات نہیں ہوں گے؛ ایرانی پارلیمنٹ
  • دہلی سمیت مختلف ہندوستانی ریاستوں میں طوفانی بارش
  • شام پر صیہونی حکومت کی جارحیت، ایران کی وزارت خارجہ کی مذمت
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS