-
مسجد الاقصی میں ایک لاکھ فلسطینیوں نےنمازعید ادا کی
May ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۵شدید بندشوں اور رکاوٹوں کے باوجود دسیوں ہزار فلسطینیوں نے مسجدالاقصی میں نمازعید الفطر ادا کی -
-
ایران اور دنیا کے مختلف ملکوں میں نماز عیدالفطر
May ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۵ایک ماہ کی روزہ داری کے بعد ایران اور دنیا کے بیشتر ملکوں کےمسلمان عوام آج عیدالفطر منا رہے ہیں۔ اس موقع پر ملک بھر میں کورونا پروٹوکول کا خیال رکھتے ہوئے نماز عید کے اجتماعات منعقد کیے گئے۔
-
حرم فرزند رسول حضرت امام علی رضا ع میں عیدالفطر کا روح پرور اجتماع
May ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۹مشہد المقدس ؛ ماہ مبارک رمضان، ماہ رحمت و مغفرت کے اختتام پر عید فطر کی نماز پوری شان و شوکت کے ساتھ اور کورونا وائرس کے پیش نظر سماجی فاصلے اور طبی اصولوں کا خیال رکھتے ہوئے حرم فرزند رسول حضرت امام علی رضا (ع) میں آج بروز جمعرات 13 مئی 2021 کو نماز عیدالفطر کا روح پرور اجتماع ہوا -
-
مسجدالاقصی میں فلسطینی نمازیوں کا اجتماع
May ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۹رکاوٹوں اور ناکہ بندی کے باوجود مسجدالاقصی میں نمازعید میں ایک لاکھ فلسطینوں نے شرکت کی۔
-
عید الفطر عالم اسلام کو مبارک ہو
May ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۲دنیا کے اکثر ممالک میں آج عید الفطر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے ۔
-
ایران میں چاند کا اعلان ، جمعرات کو ہے پہلی شوال اور عید سعید فطر
May ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران میں ماہ شوال کا چاند نظر آ گیا ہے اور اس بناء پر جمعرات کو پہلی شوال اور عید سعید فطر ہے ۔
-
مذہبی پروگرام - الف لام میم
Mar ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۹نشرہونے کی تاریخ 05/ 03/ 2021
-
افغانستان، حکومت جنگ بندی کی خواہشمند، طالبان کا انکار
May ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۷افغانستان کی اعلی قومی امن کونسل کے چیئرمین نے ملک میں جنگ بندی کے بدستور جاری رہے پر تاکید کی ہے۔
-
ہندوستان اور بنگلادیش میں پیر کو عید فطر منائی گئی
May ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۳ہندوستان اور بنگلادیش کے عوام نے پیر کو مکمل اخلاص اور بڑے جوش و جذبے کے ساتھ عید الفطر منائی۔
-
افغانستان، جنگ بندی کے پہلے دن مسلح جھڑپیں، پندرہ ہلاک
May ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۵شمالی افغانستان کے صوبہ تخار اور بغلان میں مسلح افراد کے درمیان جھڑپ میں پندرہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔