-
عیدالفطر کی مناسبت سے خصوصی پروگرام 2
May ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۴نشرہونے کی تاریخ 25/ 05/ 2020
-
عید الفطر کے موقع پر امام رضا علیہ السلام حرم مبارک کی جھلکیاں
May ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۱عرصۂ دراز کے بعد آج عید الفطر کے موقع پر مشہد مقدس میں فرزند رسول امام رضا علیہ السلام کے روضۂ اقدس سے ایسی تصاویر منظر عام پر آئی ہے جن میں خدام اور زائرین کو محدود تعداد میں حرم کے اندر دیکھا جا سکتا ہے۔
-
افغانستان میں تین روزہ جنگ بندی، پاکستان نے کیا خیر مقدم
May ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۲حکومت پاکستان نے عید الفطر کے موقع پر افغانستان کی حکومت اور طالبان کے درمیان جنگ بندی کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
پاکستان میں احتیاطی تدابیر کے ساتھ نمازِ عید کے اجتماعات
May ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۵پاکستان میں بھی آج عید الفطر منائی جارہی ہے اور صبح سویرے احتیاتی تدابیر کے ساتھ نماز عید کے اجتماعات بھی منقعد کیے گئے۔
-
احتیاطی تدابیر کے ساتھ ایران کی مساجد میں نماز عیدالفطر کے اجتماعات
May ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۴ایرانی عوام نے ایک ماہ کے رمضان المبارک کے روزے اور عبادات و اعمال انجام دینے کے بعد اتوار کے روز مکمل احتیاطی تدابیر کے ساتھ نماز عید الفطر ادا کی۔
-
ایران سمیت دنیا بھرمیں نمازعید کے روح پرور اجتماعات
May ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۹ایران سمیت دنیا بھرمیں نمازعید کے روح پرور اجتماعات منعقد ہوئے جن میں لاکھوں فرزندان توحید نے شرکت کی۔
-
ایران میں نمازِ عید الفطر کی جھلکیاں
May ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۲ایک مہینے کی عبادت و بندگی، راز و نیاز اور روزہ داری کے بعد ایران میں آج اتوار کے روز عید الفطر منائی جا رہی ہے۔ اس موقع پر صوبائی مراکز اور دارالحکومت میں نماز عید کے مرکزی اجتماعات تو نہیں ہوئے ہیں تاہم سماجی فاصلے اور طبی ضابطوں کا خیال رکھتے ہوئے شہروں اور بستیوں کی مقامی مساجد یا انکے قرب و جوار میں نماز عید ادا کی گئی۔
-
عید فطر، نیک اعمال کی جزا کا دن
May ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۰رمضان کا مہینہ اپنی تمام تر عظمتوں، کرامتوں اور رحمت کی فضاؤں کے ساتھ تمام ہوا اور پوری دنیا کے مسلمانوں نے اس مہینے میں دنوں کے روزوں، دعا و توسل، ذکر و عبادت اور قرآن مجید کی تلاوت کی برکت سے اپنے قلوب کو زیادہ منور اور خدا سے زیادہ قریب کر لیا۔
-
صدر روحانی اور اسپیکر علی لاریجانی نے دی عیدالفطر کی مبارکباد
May ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اور پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے اسلامی ممالک کے سربراہوں کے نام الگ الگ پیغامات میں ان کو عیدالفطر کی مبارکباد دی۔
-
عید الفطر عالم اسلام کو مبارک ہو
May ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۰عید الفطر آج مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے ۔