-
نیتن یاہو نے اسرائیلی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ کو برطرف کر دیا
Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۲اطلاعات کے مطابق غاصب اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے سلامتی کونسل کے سربراہ زاہی ہنیگبی کو عہدے سے برطرف کردیا ہے۔
-
صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے عالم اسلام میں اتحاد و یکجہتی کی ضرورت پر زور دیا ہے
Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۴صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے عراق کے قومی سلامتی کے مشیر کے ساتھ ملاقات میں امریکہ اور غاصب اسرائیلی حکومت کی سازشوں کو ناکام بنانے کے لئے عالم اسلام میں اتحاد و یکجہتی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
جنرل پاکپور: ایران دشمن کے خلاف جہنم برپا کر دے گا
Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل محمد پاکپور نے کہا کہ ایران کسی بھی آئندہ جارحیت کا ٹھوس اور بھرپور جواب دے گا۔
-
قطر نے بھی غزہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر اسرائیل کی مذمت کردی
Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۹موصولہ اطلاعات کے مطابق امیرِ قطر کی جانب سےغزہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کئے جانے پر مذمت کی گئی ہے۔
-
غزہ اور خان یونس میں صیہونی حملوں کا سلسلہ جاری
Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۵جارح صیہونی فوجی غزہ اور خان یونس پر اپنے حملوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے ۔
-
وزیر خارجہ کی اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے بات چیت، یمن و غزہ پر بھی تبادلہ خیال
Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۴ایران کے وزیرخارجہ سید عباس عراقچی اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل آنٹونیو گوترش نے ٹیلی فونی رابطے میں غزہ و یمن سمیت علاقے کے حالات پر تبادلہ خیال کیا
-
اسرائیل سے تعلق کی وجہ سے "نیسلے" کمپنی کو بائیکاٹ کی لہر کا سامنا
Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۳اطلاعات کے مطابق اسرائیلی کمپنی کی ملکیت کی وجہ سے سوئس کمپنی "نیسلے" کو بائیکاٹ کی بڑھتی ہوئی لہر کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت غزہ کی تعمیر نو کے اخراجات برداشت کرے: حماس
Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۴اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی غزہ کی تباہی کے ذمہ دار ہیں لہذا انہیں غزہ کی تعمیر نوکے لئے رقم ادا کرنی چاہئے۔
-
آئی اے ای اے کی درخواست دینے کی صورت میں قومی اعلیٰ سلامتی کونسل میں جائزہ لیا جائے گا: ڈاکٹر علی لاریجانی
Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۳ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ ایران کے وزیر خارجہ نے قاہرہ اجلاس کے بعد واضح کردیا تھا کہ اگر اسنیپ بیک میکیزم فعال کیا گیا تھا تو مذاکرات کو ناممکن سمجھا جائے گا تاہم اگر آئی اے ای اے اس سلسلے میں کوئی درخواست پیش کرتی ہے تو اعلی قومی سلامتی کونسل ہی اس کا جائزہ لے گی۔
-
البرغوثی : غاصب صیہونی حکومت کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ روکا جائے
Oct ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۶فلسطینی رہنما مصطفی البرغوثی نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے ثالثین اور اس پر عمل درآمد کے ضامن ملکوں سے غاصب صیہونی حکومت کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ روکنے کا مطالبہ کیا ہے