SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غاصب صیہونی حکومت

  • نیل سے فرات تک نیتن یاہو کا شیطانی منصوبہ؛ ایرانی وزارت خارجہ کی شدید مذمت

    نیل سے فرات تک نیتن یاہو کا شیطانی منصوبہ؛ ایرانی وزارت خارجہ کی شدید مذمت

    Aug ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۷

    ایران نے صیہونی حکومت کے فسطائی ارادوں کو روکنے کے لئے ٹھوس بین الاقوامی اقدام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • فلسطینی مجاہدین کی زبردست کارروائی؛ صیہونی فوجیوں کے جنگی سازوسامان پر راکٹ حملے + ویڈیو

    فلسطینی مجاہدین کی زبردست کارروائی؛ صیہونی فوجیوں کے جنگی سازوسامان پر راکٹ حملے + ویڈیو

    Aug ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۱

    فلسطینی اسلامی جہاد کی عسکری شاخ سرایا القدس نے غزہ کے مختلف علاقوں میں مارٹر گولوں سے قابض صیہونی فوجیوں اور ان کی گاڑیوں پر حملہ کیا۔

  • اسرائیل غزہ میں فلسطینیوں کے خون کی ہولی کھیل رہا ہے؛ عبدالملک الحوثی

    اسرائیل غزہ میں فلسطینیوں کے خون کی ہولی کھیل رہا ہے؛ عبدالملک الحوثی

    Aug ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۵

    انصاراللہ یمن کے سربراہ عالمی برادری کی خاموشی کے سائے اور امریکی سرپرستی میں اسرائیل غزہ میں انسانیت کے خون کی ہولی کھیل رہا ہے۔

  • عراق اور لبنان کے ساتھ ایران کے تعلقات برادرانہ اور مستحکم ہیں؛ ایران کی اعلی قومی سلامتی کے سیکریٹری

    عراق اور لبنان کے ساتھ ایران کے تعلقات برادرانہ اور مستحکم ہیں؛ ایران کی اعلی قومی سلامتی کے سیکریٹری

    Aug ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۰

    ایران کی اعلی قومی سلامتی کے سیکریٹری ڈاکٹر علی لاریجانی نے المیادین نیوز چینل کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ لبنان اور عراق کے ساتھ ایران کے تعلقات برادرانہ، دوستانہ، مستحکم اور اسٹریٹیجک نوعیت کے ہیں اور متنوع موضوعات پر ہماری بات چیت جاری رہتی ہے۔

  • غزہ کے موضوع پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس 25 اگست کو جدہ میں؛ ایران

    غزہ کے موضوع پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس 25 اگست کو جدہ میں؛ ایران

    Aug ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۶

    ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے بتایا ہے کہ ایران کے وزیر خارجہ نے "غزہ" کے موضوع پر او آئی سی کے ہنگامی اجلاس کا مطالبہ کیا ہے۔

  • انداز جہاں:  اربعین اور وقت کے تقاضے

    انداز جہاں: اربعین اور وقت کے تقاضے

    Aug ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۶

    نشر ہونے کی تاریخ: 14-08-2025

  • تہران کے

    تہران کے "اوین جیل" پر اسرائیل کا حملہ "واضح جنگی جرم": ہیومن رائٹس واچ

    Aug ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۷

    ہیومن رائٹس واچ نے 23 جون کو ایران کے دارالحکومت تہران میں واقع "اوین جیل" پر غاصب اسرائيلیوں کی بمباری کو "غیرقانونی" اور "واضح جنگی جرم" قرار دیا ہے۔

  •  قالیباف: نسل پرست حکومت کے حکام ایک گلاس پانی کے نام پر ایرانی عوام کو فریب دینا چاہتے ہیں

    قالیباف: نسل پرست حکومت کے حکام ایک گلاس پانی کے نام پر ایرانی عوام کو فریب دینا چاہتے ہیں

    Aug ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۸

    صیہونی وزیر اعظم کی جانب سے ایک گلاس پانی دکھا کر ایرانی عوام کے نام فریب پر مبنی پیغام پر ایران میں سخت رد عمل ظاہر کیا جا رہا ہے۔

  • قفقاز کے تازہ حالات، ایران و روس کے درمیان تبادلہ خیال

    قفقاز کے تازہ حالات، ایران و روس کے درمیان تبادلہ خیال

    Aug ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۸

    وزير خارجہ سید عباس عراقچی نے روسی وزیر خارجہ کے خصوصی نمائندے سے ملاقات میں، علاقائی مسائل خود علاقائی ملکوں کے ذریعے پر امن طور پر حل کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا

  • صیہونی حکومت کی فضائیہ کے سیکڑوں فوجی افسران نیتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف سڑکوں پر

    صیہونی حکومت کی فضائیہ کے سیکڑوں فوجی افسران نیتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف سڑکوں پر

    Aug ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۷

    غاصب صیہونی حکومت کی فضائیہ کے سیکڑوں فوجی افسران بنیامین نیتن یاہو اور ان کی کابینہ کے خلاف ہونے والے اندرونی احتجاج اور مظاہروں میں شامل ہوگئے ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • ایوان غالب  دہلی  میں عالمی یوم قدس کانفرنس کا اہتمام
    ایوان غالب  دہلی  میں عالمی یوم قدس کانفرنس کا اہتمام
    ۱۰ hours ago
  • امریکہ عالمی نظام میں “باغی کردار” بن چکا ہے — ترجمان وزارتِ خارجہ
  • اسرائیلی انٹیلی جنس کے سابق عہدیدار: خارک پر حملہ خلیج فارس میں کشیدگی بڑھا سکتا ہے
  • امریکی حملے کے بعد جزیرہ خارک کی صورتحال پر رپورٹ
  • ایران کے تیل کے ڈھانچے کو نشانہ بنایا تو امریکہ سے متعلق تنصیبات پر تباہی آئے گی، ایران
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS