-
شیخ نعیم قاسم: ٹرمپ کا منصوبہ گریٹر اسرائیل کا منصوبہ ہے مگر فیصلہ فلسطینی مزاحمت کرے گي
Oct ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۳حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت گریٹر اسرائیل کی تشکیل کی فکر میں ہے اور امریکا اس کی حمایت کررہا ہے لہذا ہم امریکا کے ہر اقدام کو اسی راہ میں دیکھتے ہیں۔
-
ٹرمپ کے منصوبے پر تحریک حماس کے جواب کا اقوام متحدہ سمیت دنیا کے زیادہ تر ممالک نے خیر مقدم کیا
Oct ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۳غزہ کے بارے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے منصوبے کے پر تحریک حماس کا موقف سامنے آنے کے بعد اقوام متحدہ سمیت مختلف ممالک نے اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
امن کے کارکنوں پر دہشت گرد اسرائیل کی جیلوں میں مظالم، دنیا بھر میں صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرے
Oct ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۸فلسطین کی الاسیر نامی تنظیم نے انکشاف کیا ہے کہ صیہونی حکومت نے غزہ پٹی کی ناکہ بندی توڑنے کے لیے نکلنے والے عالمی بحری بیڑے "صمود" کے کارکنوں کو بدترین حالات میں جیل میں قید کر رکھا ہے۔
-
صیہونی حکومت نے صمود فلوٹیلا کے آخری جہاز پر بھی قبضہ کرلیا
Oct ۰۳, ۲۰۲۵ ۲۱:۲۳غاصب صیہونی فوج کی بحریہ نے غزہ کی جانب رواں دواں صمود کارواں کے آخری جہاز پر قبضہ اور اس کے کارکنوں کو گرفتار کرلیا۔
-
صمود فلوٹیلا پر اسرائیل کے حملے کے خلاف پاکستان میں مظاہرے
Oct ۰۳, ۲۰۲۵ ۲۱:۲۰پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں عوام نے فلسطین کی حمایت میں مظاہرے کیے ہیں۔
-
عبد الملک الحوثی: غزہ میں جنگ بندی کے نام پر ٹرمپ کا منصوبہ پورے علاقے پر اسرائیلی تسلط کا منصوبہ
Oct ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۷رہبر انصاراللہ نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے نام پر ٹرمپ کا منصوبہ در اصل ، فلسطینیوں کے حقوق کی نابودی اور پورے علاقے پر اسرائیلی تسلط کا منصوبہ ہے۔
-
امریکی ڈاکٹروں کا ٹرمپ کو خط: اسرائيل کی حمایت بند کی جائے
Oct ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۲امریکا کے ایک سو باون ڈاکٹروں نے اپنے ملک کے صدر ٹرمپ سے مطالبہ کیا ہے کہ علاقے کے خلاف حملوں میں اسرائیل کی حمایت بند کی جائے۔
-
پاکستان: بلوچستان میں کم سے کم سات دہشت گرد ہلاک
Oct ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۵پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں انسداد دہشت گردی آپریشن میں کم سے کم سات دہشت گردوں کی ہلاکت کی خبر ہے۔
-
صیہونی جنگی طیاروں نے پھر لبنان پر حملہ کیا
Oct ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۷غاصب صیہونی ٹولے نے ایک بار پھر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لبنان پر شدید بمباری کی ہے۔
-
صمود فلوٹیلا کے کچھ گرفتار کارکنوں نے بھوک ہڑتال شروع کر دی
Oct ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۴صیہونی دہشتگردوں کے ہاتھوں اغوا کئے گئے صمود فلوٹیلا میں شامل بعض کارکنوں نے بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے۔