-
ایران فلسطینیی عوام کے بنیادی حقوق کے حصول کے ضامن ہر اقدام کی حمایت کرتا ہے: وزارت خارجہ
Oct ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ہر اس اقدام کی حمایت کا اعلان کیا ہے جو غزہ میں نسل کشی کی جنگ کے خاتمے، قابض فوجیوں کے انخلا، انسان دوستانہ امداد پہنچنے، فلسطینی قیدیوں کی قید سے رہائی اور فلسطینیوں کے بنیادی حقوق کی بازیابی کا ضامن ہو۔
-
غزہ جنگ فلسطینی بچوں کے لئے سب سے زیادہ خوفناک، اعداد و شمار دل دہلا دینے والے
Oct ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۶اقوام متحدہ کے بچوں سے متعلق فنڈ یونیسف نے زور دے کر کہا ہے کہ غزہ میں دو سال سے جاری جنگ میں سب سے زیادہ نقصان بچوں کو اٹھانا پڑا ہے۔
-
دشمن سمجھ گیا ہے کہ حملہ کیا تو جنگ بندی کے لئے گڑگڑانا پڑے گا
Oct ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۰ایرانی نائب صدر نے کہا کہ 12 روزہ جنگ میں دشمنوں کی مکروہ سازشیں ناکام ہوئیں اور ایران پہلے سے زیادہ متحد اور طاقتور ہوگیا۔
-
جنگ بندی معاہدے کے باوجود غزہ پر غاصب اسرائیلی فوج کے دہشت گردانہ حملے جاری
Oct ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۷مختلف ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ غزہ کی پٹی میں جنگ بند کرنے اور جنگ بندی شروع کرنے کے معاہدے کا اعلان کیا گیا ہے لیکن اس کے باوجود غاصب صیہونی حکومت کے فضائی اور توپ خانے کے حملے اب بھی جاری ہیں۔
-
غزہ جنگ صحافیوں کے لئے ڈیڑھ صدی کی مہلک ترین جنگ ثابت
Oct ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۰غزہ میں شہید ہونے والے صحافیوں کی تعداد گزشتہ ایک سو ساٹھ برسوں میں آٹھ بڑی جنگوں میں مارے جانے والے صحافیوں کی تعداد سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
انداز جہاں: آپریشن طوفان الاقصی کی سالگرہ
Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۸نشر ہونے کی تاریخ: 07-10-2025
-
7 اکتوبر کی برسی پر صیہونی حکومت کے خلاف صیہونیوں کا غصہ
Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۴صہیونی میڈیا نے مقبوضہ علاقوں میں طوفان الاقصی آپریشن کے دوسال مکمل ہونے کے موقع پر صیہونی حکام کے خلاف صیہونی عوام کی جانب سے وسیع پیمانے پر مظاہروں اور احتجاج کی خبر دی ہے۔
-
پاکستانی سیاستداں مشتاق احمد صیہونی جیل سے رہا
Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۸بین الاقوامی فریڈم فلوٹیلا میں شامل پاکستانی سیاستداں مشتاق احمد کو صیہونی حکومت نے رہا کردیا ہے
-
صیہونی بمباری جاری، غزہ میں تین فلسطینی شہید
Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۸صیہونی دہشتگردوں کی بمباری کے باعث غزہ کے خان یونس ساحل پر لگے پناہ گزیں خیموں پر ایک ٹیلے کے گرنے سے متعدد فلسطینی شہید و زخمی ہو گئے۔
-
طوفان الاقصی کو دو سال پورے ، صیہونی بستیوں پر حملے
Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۱آج سات اکتوبر 2025 کو آپریشن طوفان الاقصی کے دوسال پورے ہونے کے موقع پر صیہونی میڈیا نے غزہ کے اطراف میں واقع صیہونی بستیوں پر مزاحمتی فورسیز کے راکٹ حملے کی اطلاع دی ہے۔