SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غاصب صیہونی حکومت

  • صمود امن فلوٹیلا کو نشانہ بنائے جانے کے خلاف وسیع مظاہرے, جہازوں پر موجود 473 امن کارکنوں کو دہشت گرد اسرائیل نے بھیجا جیل

    صمود امن فلوٹیلا کو نشانہ بنائے جانے کے خلاف وسیع مظاہرے, جہازوں پر موجود 473 امن کارکنوں کو دہشت گرد اسرائیل نے بھیجا جیل

    Oct ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۹

    الصمود ورلڈ فلوٹیلا میں شامل زیادہ تر جہازوں پر صیہونی حکومت کے غیرقانونی قبضے کے بعد، صیہونی حکومت نے ان جہازوں پر موجود 473 امن کارکنوں کو کتسیعوت جیل منتقل کردیا ہے۔

  • صیہونی جارحیت: امدادی فلوٹیلا پر حملہ، کئی کشتیوں پر قبضہ، کارکن زیرِ حراست

    صیہونی جارحیت: امدادی فلوٹیلا پر حملہ، کئی کشتیوں پر قبضہ، کارکن زیرِ حراست

    Oct ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۰

    جارح صیہونی فوج نے غزہ کے لیے امداد لے جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا پر حملہ کر کے کئی جہازوں اور کشتیوں پر قبضہ کرلیا اور متعدد کارکنوں کو حراست میں لے لیا ہے۔

  • "عالمی صمود کارواں" پر اسرائيل کا حملہ ، یورپ میں غم و غصہ اور عالمی مذمت+ویڈیو

    Oct ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۸

    اسرائیلی فوج نے غزہ کی حمایت میں یورپ کے سب سے بڑے بحری بیڑے کو ساحل سے 75 میل دور ہی روک لیا، جس کی عالمی سطح پر مذمت اور یورپ میں وسیع پیمانے پر احتجاج کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔

  • اسرائیل کو بین الاقوامی ٹورنا منٹس سے نکالا جائے فیفا اور یو

    اسرائیل کو بین الاقوامی ٹورنا منٹس سے نکالا جائے فیفا اور یو

    Oct ۰۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۷

    انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بین الاقوامی فٹبال فیڈریشن، فیفا اور یورپی فٹبال یونین، یوفا سے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل کو بین الاقوامی مقابلوں سے نکالا جائے

  • الصمود بین الاقوامی  بحری کاروان آزادی نے ہنگامی حالت کا اعلان کردیا

    الصمود بین الاقوامی  بحری کاروان آزادی نے ہنگامی حالت کا اعلان کردیا

    Oct ۰۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۲

    غزہ جانے والے الصمود بین الاقوامی بحری کاروان آزادی نے ہنگامی صورتحال کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اسرائیلی جنگی جہاز کاروان آزادی میں شامل جہازوں سے صرف چند سو میٹر کے فاصلے پر ہیں۔

  • قنیطرہ میں اسرائیلی پرچم لہرانے پر شامی عوام شدید غم و غصے میں

    قنیطرہ میں اسرائیلی پرچم لہرانے پر شامی عوام شدید غم و غصے میں

    Oct ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۸

    شام کے شہر قنیطرہ میں غاصب اسرائیل کے جھنڈے کے لہرائے جانے پر شامی عوام نے سخت غم و غصہ کا اظہار کیا ہے

  •                                                                                                      اب صیہونی جرائم کا حساب لینے کا وقت آپہنچا ہے : اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں ایران کے نمائندے کا بیان

    اب صیہونی جرائم کا حساب لینے کا وقت آپہنچا ہے : اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں ایران کے نمائندے کا بیان

    Oct ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۷

    اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں ایران کے نمائندے علی بحرینی نے کہا ہےکہ اب صیہونی حکومت کے جرائم کا عملی جواب دینے کا وقت آگیا ہے۔

  • غزہ کی امیدوں کا سفیر، کاروانِ صمود دشمن کی نظروں میں

    غزہ کی امیدوں کا سفیر، کاروانِ صمود دشمن کی نظروں میں

    Oct ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۰

    غزہ کی نجات کے لئے تشکیل پانے والا بین الاقوامی انسانی بحری کاروان صمود اب خطرناک علاقے میں داخل ہو گیا ہے اور غاصب صیہونی ٹولے نے اپنے ڈرون تیاروں سے اس کی فضائی نگرانی شروع کر دی ہے۔

  • غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے

    غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے

    Oct ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۸

    غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے اور ان حملوں میں دوسو اکتیس فلسطینیوں کے شہید اور زخمی ہونے کی خبر ہے۔

  • عرب اور اسلامی ممالک کی سب سے بڑی تذلیل، ٹرمپ اور نتن یاہو کی طرف سے حاکم کا تعین، پاکستانی عوام میں بڑھی بے چینی

    عرب اور اسلامی ممالک کی سب سے بڑی تذلیل، ٹرمپ اور نتن یاہو کی طرف سے حاکم کا تعین، پاکستانی عوام میں بڑھی بے چینی

    Oct ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۱

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی اور قیام امن کے لیے پیش کئے گئے 20 نکاتی منصوبے کی پاکستانی حکومت کی حمایت کے بعد ملک بھر میں یہ بحث چھڑ گئی ہے کہ کیا پاکستان اسرائیل کو تسلیم کرنے جا رہا ہے؟ بعض ماہرین کا کہنا ہے کہ غزہ امن منصوبے کو قبول کرنے کے بعد پاکستان پر ابراہم اکورڈ کے تحت اسرائیل کو بطور ریاست تسلیم کرنے کے لیے دباؤ بڑھ جائے گا۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اتراکھنڈ میں یاتریوں کو لے جا رہا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، پائلٹ سمیت سوار تمام چھ افراد کی موت

    ہندوستان: اتراکھنڈ میں یاتریوں کو لے جا رہا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، پائلٹ سمیت سوار تمام چھ افراد کی موت

    ۸ hours ago
  • عالمی سطح پر خام تیل کی قیمت 117 ڈالر سے تجاوز کر گئی

  • صیہونی حکومت کے جنوبی لبنان پر حملے، کئ علاقوں پر گولہ باری ، دھماکے

  • جنرل رضایی: ملک کے مختلف مسائل پر رہبر معظم انقلاب کی مکمل نظر، ملک کی سربلندی کا سبب ہے

  • آبنائے ہرمز میں خلاف ورزی کرنے والے دو آئل ٹینکر حادثے کا شکار

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS