-
ہزاروں صیہونیوں کا مظاہرہ ، قیدیوں کو رہا کرانے کا مطالبہ، غزہ پر قبضے کی مخالفت
Sep ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۱ہزاروں صیہونیوں نے ہفتے کی رات اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے خلاف ایک احتجاجی مظاہرہ کیا، جس میں غزہ پر جنگ کے خاتمے اور صہیونی قیدیوں کی رہائی کی کوششوں کا مطالبہ کیا گیا۔
-
انداز جہاں: ہفتہ وحدت کا آغاز
Sep ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۴نشر ہونے کی تاریخ: 06-09-2025
-
ٹرمپ کی باتیں شنگھائی تنظیم کی طاقت کا اعتراف/ دنیا تاریخی موڑ سے گزر رہی ہے: لبنانی اخبار
Sep ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۳لبنان کے "البناء" اخبار کے آج کے تجزیے میں درج ہے کہ ٹرمپ نے چین اور روس کے بارے میں اپنے حالیہ بیان میں دراصل شنگھائی تعاون تنظیم کی طاقت کا اعتراف کیا ہے۔
-
اسرائیل کے صدر سے نئے پوپ کی ملاقات پر انسانیت برہم
Sep ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۷گزشتہ جمعرات کو کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی لیڈر پوپ لیو دی فورٹینتھ نے اسرائیل کے صدر سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
اسرائیل کے حق میں تشہیر کرنے کے لیے گوگل کو ملے ساڑھے 4 کروڑ ڈالر
Sep ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۳نتن یاہو کے دفتر اور گوگل کے درمیان ایک معاہدہ ہوا ہے جس کے تحت گوگل صیہونی حکومت کے حق میں تشہیراتی مہم شروع کرے گا۔
-
وینیس میں فلسطینی بچی "ھند رجب کی آواز" کی گونج
Sep ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۹وینیس فلم فیسٹیول میں غزہ کی 6 سالہ شہید بچی پر بننے والی کوثر بن ہنیہ کی فلم " ہند رجب کی آواز" کا اعلان ہوتے ہی ہال میں موجود سبھی لوگ کھڑے ہوگئے اور ہال 24 منٹ تک تماش بینوں کی تالیوں سے گونجتا رہا۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Sep ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۱نشر ہونے کی تاریخ 2025/09/05
-
غزہ کے مختلف علاقوں میں صیہونی حملے ، 70 سے زائد فلسطینی شہید
Sep ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۸غاصب صیہونی فوج کے حملوں اور فائرنگ کے نتیجے میں گذشتہ چوبیس گھنٹے میں ستّر سے زيادہ فلسطینی شہید ہوئے ہيں ۔
-
غزہ کے مختلف علاقوں میں بڑے بڑے ٹاور صیہونی فوج کی بمباریوں میں تباہ + ویڈیو
Sep ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۶غاصب صیہونی فوج کے حملوں اور فائرنگ کے نتیجے میں گذشتہ چوبیس گھنٹے میں ستّر سے زيادہ فلسطینی شہید ہوئے ہيں جبکہ غزہ سٹی کا المشتھی ٹاور بمباری میں تباہ ہوگیا ہے۔
-
اسرائیل میں نیتن یاہو کے خلاف پھر مظاہرے ، پولیس نے تشدد کیا
Sep ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۴صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو اور اس کی جنگی پالیسیوں کے خلاف مقبوضہ فلسطین کے علاقوں کے باشندوں کے مظاہرے اس وقت پرتشدد ہو گئے اور جھڑپیں شروع ہو گئیں جب پولیس نے مظاہرین پر حملہ کر دیا۔