-
غزہ، بھوک سے بلکتے انسانوں کی طرف بڑھتی ایک کشتی، 30 اسرائيلی ڈرون اب تک ناکام
Jul ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۴غزہ میں بھوک کی بھیانک صورت حال کے دوران "حنظلہ" نام کا بحری جہاز غزہ کی سمت بڑھ رہا ہے اور اس میں یورپ کے 15 سماجی کارکن سوار ہيں۔
-
اسلامی ممالک غزہ میں عظیم انسانی آفت کو جاری رکھنے کی اجازت نہ دیں؛ آیت اللہ العظمی سیستانی کا پیغام
Jul ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۲آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے غزہ کے المناک حالات کے تعلق سے مسلمین عالم کے نام ایک اہم پیغام جاری کیا ہے۔
-
امریکی تھنک ٹینک کا ایرانی حملوں کے بارے میں بڑا اعتراف
Jul ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۷امریکی تھنک ٹینک نے اپنی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ ایران کی جانب سے اسرائیل پر حالیہ بڑے پیمانے کے میزائل حملے نے امریکہ و اسرائیل کے مشترکہ دفاعی نظام کی کمزوری کو عیاں کردیا ہے۔
-
حیفا آئل ریفائنری پر ایرانی میزائل حملوں کی نئی ویڈیو، دیکھنے والے حیران
Jul ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۴:۵۱ایران کی جانب سے حیفا میں صہیونی آئل ریفائنری پر میزائل حملوں کی نئی ویڈیو سامنے آگئی ہے۔
-
رہبر انقلاب، اسلامی ایران، اللہ کی توفیق سے روز بروز زیادہ مضبوط ہوتا جائے گا
Jul ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۰مجرم غاصب صیہونی حکومت کے ہاتھوں ایران کے بعض عوام، کمانڈروں اور ایٹمی سائنسدانوں کی شہادت کے چہلم کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامہ ای نے ایک پیغام جاری کیا ہے۔ رہبر انقلاب نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بہادر اور ملک اور قوم کے وفادار کمانڈروں اور سائنسدانوں کو کھونا، ہر قوم کے لیے بہت سخت ہے، لیکن ان شاء اللہ فوجی اور سائنسی دونوں میدانوں میں ایران پہلے سے زیادہ تیز رفتاری سے بلند آفاق کی طرف آگے بڑھے گا۔
-
جولانی اور نتن یاہو کے درمیان ہوئی ڈیل سے اٹھا پردہ، شام پر امریکا اور اسرائيل کا کالا سایہ!
Jul ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۱شامی انسانی حقوق تنظیم کے مطابق امریکی نگرانی میں طے پانے والے معاہدے میں دروزی علاقوں سے حکومتی و قبائلی افواج کی واپسی، اسلحہ سے پاک زونز اور مقامی انتظامیہ کی تشکیل شامل ہیں۔
-
مسلمان کی فریاد سنے اور اس کی مدد نہ کرے وہ مسلمان نہيں, ایران اور یمن میں غزہ کے عوام کی حمایت میں ریلیاں
Jul ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران اور یمن میں ایک بار پھر غزہ کے عوام کی حمایت میں ریلیاں نکالی گئيں اور صیہونی جرائم کی بھرپور مذمت کی گئي۔
-
اسرائیل میں عوام کی بغاوت، نتن یاہو کے خلاف زبردست مظاہرے، مظاہرین نے ہاتھوں میں بھوکے فلسطینی بچوں کی تصاویر اٹھا ئیں
Jul ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۳تل ابیب اور حیفا میں ہزاروں صہیونیوں نے نتن یاہو کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے غزہ میں جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کا مطالبہ کیا۔
-
ایران اور بنگلہ دیش کے وزراء خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو، صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت
Jul ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۴وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے بنگلہ دیشی ہم منصب محمد توحید حسین سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے باہمی تعلقات اور علاقائی اور عالمی معاملات پر بات چیت کی ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت کی پارلیمنٹ کے فیصلے کی ایران، پاکستان اور حزب اللہ نے کی شدید مذمت، تماشا دیکھنے والوں کی بہت جلد آئے گی باری
Jul ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران ، پاکستان اور حزب اللہ لبنان نے غرب اردن اور درہ اردن پر غاصب صیہونی حکومت کے تسلط سے متعلق اسرائیلی پارلیمنٹ میں منظور ہونے والے بل کی مذمت کی ہے۔