-
دہشت گرد اسرائیل کی یمنی کمانڈر کی ٹارگٹ کلنگ کی کوشش ہوئی ناکام
Jun ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۱:۳۸دہشت گرد صیہونی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے یمن کے ایک اعلیٰ فوجی کمانڈر کے خلاف ٹارگٹ کلنگ کی کارروائی انجام دی ہے۔ تاہم انصاراللہ یمن کے رہنما عبداللہ الحوثی نے تل ابیب کی اس کارروائی کی ناکامی کی خبر دی ہے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کی صدر ایران سے ٹیلی فون پر گفتگو
Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۲۱:۳۳صدر ایران نے کہا ہے کہ جارحیت جاری رہنے کی صورت میں مسلح افواج کی جانب سے صیہونی حکومت کو سخت اور زیادہ طاقتور جواب کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
ایرانی حکومت کا اعلان: صہیونی حکومت کے خلاف تادیبی اقدامات کا سلسلہ جاری رہے گا
Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۷حکومت ایران کی ترجمان نے کہا ہے کہ اسرائیل کے حملوں کے جواب میں تادیبی کاروائیاں جاری رہیں گی۔
-
یورپی یونین کو خطے میں کشیدگی میں شدت پر افسوس ، وزیر خارجہ سے ٹیلی فونی گفتگو
Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۳یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ نے آج ہفتے کے روز ایرانی وزیر خارجہ سے ٹیلی فون گفتکو میں ایران کے خلاف اسرائیلی فوجی جارحیت کے بعد خطے کی تازہ صورت حال پر تبادلہ خیال کیا ۔
-
ایران و روسی صدور کی گفتگو، پوتین نے صیہونی جارحیت کی مذمت کی
Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۹ایران اور روس کے صدور نے ٹیلیفونک گفتگو میں ایران پر صیہونی حکومت کی جارحیت کے بارے میں گفتگو کی۔
-
امریکہ کے ساتھ اتوار کو ہونے والے مذاکرات منسوخ کر دیے گئے: ایران
Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۳ایران نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ مسقط میں اتوار کو ہونے والے بلواسطہ مذاکرات منسوخ کر دیے گئے۔
-
ایران کے آرش ڈرون طیاروں نے صیہونی حکومت کے اہم مراکز پر دستک دی
Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۹ایرانی فوج کے آرش نامی خودکش بمبار ڈرونز نے چند گھنٹوں قبل مقبوضہ فلسطین میں کئی اہداف کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنایا ہے۔
-
ایرانی میزائل آئرن ڈوم کو چیر پھاڑ کر نکل گئے
Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۸پیٹریاٹ اور تھاڈ جیسے پیشرفتہ نظام بھی ایرانی میزائلوں کو نہ روک سکے۔
-
ایرانی میزائل سے اسرائیل کی تاریخ کا زوردار دھماکہ + ویڈیو
Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۳گزشتہ شب غاصب صیہونی حکومت پر اسلامی جمہوریہ ایران کے جوابی حملوں کے بعد صیہونی ریاست کی تاریخ کے سب سے بڑے دھماکے کی خبر منظر عام پر آ رہی ہے۔
-
ایران کے میزائل حملوں سے تل ابیب میں بڑے پیمانے پر نقصانات + ویڈیو
Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۱اسرائیلی میڈیا نے رپورٹ دی ہے کہ ایران کے وسیع میزائل حملوں کے نتیجے میں ایک اسرائیلی خاتون ہلاک اور کم از کم ستر افراد زخمی ہوئے ہیں۔