-
اسرائیل کبھی محفوظ نہیں رہ سکتا، انصاراللہ رہنما
Sep ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۷یمن کی انصاراللہ تحریک کے سینیئر رہنما نے کہا ہے کہ اسرائیل کبھی محفوظ نہیں رہ سکتا۔
-
ایران امن و آشتی کا خواہاں، لیکن دھونس اور دھمکیوں کے آگے سر تسلیم خم نہیں کرے گا: صدر پزشکیان
Sep ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۵صدر مملکت نے کہا ہے کہ تسلط پسند ممالک کسی جرم کے ارتکاب سے گریز نہیں کرتے اور اپنی جارحیت اور جرائم کے خلاف دفاع کو دہشت گردی سے تعبیر کرتے ہیں۔
-
اسرائیل کی عسکری طاقت بیرونی سہاروں کی مرہون منت ہے: ایڈمرل سیاری
Sep ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۰فوج کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر نے واضح کیا کہ اسرائیل کی عسکری حکمت عملی مکمل طور پر نیٹو اور امریکہ کی مدد پر انحصار کرتی ہے
-
اسرائيلی جارحیت کے مقابلے میں ایران کی مثالی مقاومت کی ایک جھلک
Sep ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۲ایران کی حکومت اور نظام نے گزشتہ برسوں کے دوران عالمی صیہونزم کی توسیع پسندی اور جارحیت کے مقابلے میں اپنے عوام کی سلامتی اوراقتدار کا تحفظ کیا ہے۔ حتی ایران کے خلاف اسرائیل کی مسلط کردہ 12 روزہ جنگ کے دوران بھی ایران کے عوام اور حکومت کے اتحاد نے ایک بار پھر دنیا پر ثابت کردیا کہ ایران طاقتور ہے کیونکہ اپنے عوام کی حمایت پر استوار ہے۔
-
انداز جہاں: فلسطین کی حمایت میں عالمی لہر
Sep ۲۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۳نشر ہونے کی تاریخ: 22-09-2025
-
فلسطینی مجاہدین کا حملہ ، کئی صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی
Sep ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۰فلسطینی مجاہدوں نے ایک بار پھر گھات لگا کر دہشتگرد صیہونی فوجیوں پر حملہ کر کے چھ کو ہلاک و زخمی کر دیا
-
صیہونی حکومت کی جانب سے لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری
Sep ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۲صیہونی حکومت نے ایک بار پھر لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بنت جبیل کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا ہے
-
صیہونی حکومت کے جرائم پر عالمی عدالت انصاف میں مقدمے کا فریق بننے کی درخواست؛ برازیل
Sep ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۳برازیل نے غزہ میں صیہونی حکومت کے جنگی اور انسانیت مخالف جرائم پر عالمی عدالت انصاف میں مقدمے کا فریق بننے کی درخواست دائر کردی ہے۔
-
اقوام متحدہ کا برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا کی جانب سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے اقدام کا خیر مقدم
Sep ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۷اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دوجارک نے برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا کی طرف سے فلسطین کی آزاد ریاست کو تسلیم کرنے کے اقدام کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
غزہ میں شہدا کی تعداد 65280 سے تجاوز کرگئی
Sep ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۹غزہ کی پٹی پر جارح صیہونی حکومت کی بربریت کا سلسلہ جاری ہے اور جنگ کے آغاز سے اب تک شہید ہونے والوں کی مجموعی تعداد پینسٹھ ہزار دو سو تراسی ہوگئی ہے۔