-
کیا امریکا ایران کے ایٹمی پلانٹ پرحملے میں اسرائیل کا دے گا ساتھ؟ ٹرمپ کے جواب نے سب کو چوکا دیا!
Jan ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۲امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر یہ دعوی دہراتے ہوئے کہ ایران کے پاس ایٹمی ہتھیار نہیں ہونا چاہئے کہا ہے کہ اگر تہران کے ساتھ سمجھوتہ ہوا تو اس اس مسئلے کے بارے میں اطمینان حاصل کرنے کے راستے پیدا ہوجائيں گے۔
-
کیا آپ جانتے ہیں غزہ میں اب تک کتنے معصوم بچوں کی لاشیں مل چکی ہیں؟ آنروا نے کیا شہید ہونے والے فلسطینی بچوں کی تعداد کا اعلان
Jan ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۶فلسطینی پناہ گزینوں کے لئے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورک ایجنسی آنروا نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں غزہ پٹی میں شہید ہونے والے فلسطینی بچوں کی تعداد کا اعلان کیا ہےآنروا نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ غزہ پٹی پر اسرائیلی فوج کے حملوں میں گذشتہ پندرہ مہینوں میں چودہ ہزار پانچ سو بچے شہید ہوئے۔
-
ظالم مظلوموں پر پابندی لگا رہا ہے! یمن کا امریکا کو منہ توڑ جواب
Jan ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۰یمن کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرنے کے امریکی اقدام کے ردعمل میں انصار اللہ یمن نے اعلان کیا ہے کہ واشنگٹن کہ جو فلسطینیوں اور بے گناہوں کے قتل عام میں ملوث ہے اسے دوسرے ممالک کے بارے میں فیصلہ کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔
-
جنگ غزہ میں تل ابیب کی شکست کا اعتراف؛ صیہونی حکومت کے سابق عہدیدار
Jan ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۳صیہونی حکومت کے ایک سابق عہدیدار نے جنگ غزہ میں تل ابیب کی واضح شکست کا اعتراف کیا ہے۔
-
غرب اردن میں بڑھتی صیہونی جارحیت، اقوام متحدہ کا اظہار تشویش
Jan ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۷اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نائب ترجمان فرحان حق نے صیہونی حکومت اور تحریک حماس کے درمیان جنگ بندی سمجھوتے پر دستخط کے باوجود غرب اردن پر اسرائیلی فوج کے حملوں پر تشویش ظاہر کی ہے۔
-
جنگ دوبارہ شروع کرنی چاہیے، انتہا پسند صیہونی وزیر کا بیان
Jan ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۱صہیونی حکومت کے انتہا پسند قومی سلامتی کے وزیر بن گویر نے حماس کے ساتھ ہونے والی جنگ بندی کو شرمناک قرار دیتے ہوئے غزہ پر دوبارہ حملے شروع کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ کے شہداء کی تعداد 47200 سے تجاوز کرگئی
Jan ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۳غزہ پٹی میں فلسطینی وزارت صحت نے اپنے تازہ بیان میں جنگ کے شہداء کی تعداد 47,283 بتائی ہے۔
-
غرب اردن میں صیہونی جارحیت، القسام دو مجاہدین کی شہادت
Jan ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۶فلسطین کی استقامتی تحریک حماس کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز نے مغربی کنارے میں بریگیڈ کے دو ارکان کی شہادت کا اعلان کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ وہ صیہونیوں کا سکون سلب کرلیں گے۔
-
فلسطینیوں کے خون کی پیاسی دہشت گرد صیہونی حکومت، اسرائیلی وزیرجنگ کا بیان غرب اردن کی تباہی کی طرف اشارہ
Jan ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۷جنین کیمپ میں صیہونی حکومت کے فوجیوں کے جاری جرائم کے ساتھ ہی اسرائیلی وزیرجنگ نے غرب اردن میں دیوار آہنیں نامی آپریشن جاری رکھنے پر زور دے دیا ہے۔
-
ایران اپنے موقف پر قائم، ایرانیوں کو نصیحت کرنا گستاخی ہے
Jan ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کے حالیہ بیان کے جواب میں اپنے ایکس پوسٹ میں کہا ہے کہ ایرانیوں کو یہ نصیحت کرنا انتہائی گستاخی ہے کہ وہ ایک دفعہ ہمیشہ کے لیے واضح کردیں، وہ ایٹمی ہتھیار نہیں بنا رہے۔