-
تل ابیب: فائرنگ کے نتیجے میں دو صہیونی زخمی + ویڈیو
Feb ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۶تل ابیب میں فائرنگ کے نتیجے میں دو صہیونی زخمی ہوگئے ہیں جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
-
مذاکرات میں بھی استقامتی محاذ کی بالادستی ہے؛ حماس
Feb ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۶فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان نے ایک بیان میں تاکید کی ہے کہ میدان جنگ کی طرح مذاکرات میں بھی فیصلے اور عمل کی طاقت فلسطینی عوام اور مزاحمتی قوتوں کے ہاتھ میں ہے۔
-
غزہ: صیہونی حکومت کے فضائی حملے میں تین پولیس اہلکار شہید
Feb ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۶جنوبی غزہ کی پٹی میں جارح صیہونی حکومت نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مشرقی رفح میں فضائی حملے کئے جس کے نتیجے میں تین پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔
-
اٹھارہ فروری تک صیہونی فوجیوں کو مکمل طور پر لبنان سے نکلنا ہوگا؛ شیخ نعیم قاسم
Feb ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۲حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے صیہونی حکومت کو لبنان میں ناجائز قبضہ باقی رکھنے کی جانب سے خبردار کرتے ہوئے انہیں لبنان کی سرزمینوں سے نکلنے کے لیے 2 دن کی مہلت دی ہے۔
-
مغربی کنارے کے مختلف علاقوں پر دہشت گرد اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری
Feb ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۳مغربی کنارے کے مختلف علاقوں پر جارح صیہونی فوج کے حملے آج بھی جاری رہے۔
-
انداز جہاں: امریکی صیہونی سازش اور عالمی رد عمل
Feb ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۴نشر ہونے کی تاریخ 2025/2/16
-
امریکی وزیر خارجہ کا مقبوضہ فلسطین کا دورہ
Feb ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۷امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو اپنا عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی مرتبہ مقبوضہ فلسطین کے علاقوں کے دورے پر ہیں
-
امریکی طیارہ بموں اور جدید ہتھیاروں کو لے کر اسرائیل روانہ، آخر ٹرمپ مغربی ایشیا کو کس جنگ کی آگ میں جھونکنے کی کر رہے ہیں تیاری؟
Feb ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۶مقبوضہ فلسطین کی صیہونی حکومت نے امریکی صدر ٹرمپ کے احکامات پر واشنگٹن سے امریکی بموں کی فراہمی کی خبر دی ہے۔
-
صیہونی حکومت سے ضمانتیں حاصل کی ہیں، حماس
Feb ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۳جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر مُصِر غاصب صیہونی حکومت فلسطین کی تحریک حماس کے سامنے اپنے جارحانہ اور غیر قانونی اقدامات سے پسپائی اختیار کرتے ہوئے اُسے مزید ضمانتیں دینے پر مجبور ہو گئی۔
-
غزہ برائے فروخت نہیں، لندن میں امریکی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ + ویڈیو
Feb ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۵امریکی صدر ٹرمپ کے غزہ سے فلسطینیوں کی بے دخلی منصوبے کے خلاف لندن میں امریکی سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مارچ کیا گیا۔ مظاہرین نعرہ لگا رہے تھے: غزہ برائے فروخت نہیں۔ نسلی صفائی نامنظور کے پلے کارڈز اٹھاتے ہوئے مظاہرین نے امریکا کے خلاف نعرے بھی لگائے۔