-
دینی مدارس سے متعلق بل پر حکومت اور مولانا فضل الرحمٰن آمنے سامنے؟
Dec ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۰امیر جمعیت علمائے اسلام (ف) نے کہا ہے کہ ہمارے لیے گزشتہ انتخابات دھاندلی کے الیکشن تھے۔
-
غزہ کے کمال عدوان اسپتال پر اسرائيلی حملہ، دنیا شرمناک خاموشی توڑے: حماس کا مطالبہ
Dec ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۴حماس نے شمالی غزہ میں کمال عدوان اسپتال پر بمباری اور اسپتال میں صیہونی فوجیوں کے داخل ہوجانے کو فلسطینیوں کا نسلی تصفیہ جاری رکھنے پر غاصب صیہونی حکومت کے اصرار کی علامت قرار دیا ہے
-
صیہونی حکومت نےغزہ اور لبنان میں فاسفورس بموں کا استعمال کیا ہے؛ اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے
Dec ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۱اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے امیر سعید ایروانی نےزور دے کر کہا ہے کہ سفید فاسفورس کا استعمال جنگی جرم ہے اور صیہونی حکومت کے مجرمانہ اقدامات کی مذمت کی جانی چاہیے۔
-
صیہونی قیدیوں کے قتل کا ذمہ دار نیتن یاہو ہے؛ تحریک حماس کا بیان
Dec ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۱تحریک حماس نے کہا ہے کہ غزہ میں دسیوں صیہونی قیدیوں کے قتل کا ذمہ دار نیتن یاہو ہے۔
-
صیہونی حکومت کو اسلحہ دینے کی مذمت؛ انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل
Dec ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۵انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے صیہونی حکومت کے لئے اسلحے کی سپلائی کو انسانیت کے لئے شرمناک قرار دیا ہے
-
شیخ نعیم قاسم: اسرائیل نے 60 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی۔
Dec ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۴حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل "شیخ نعیم قاسم" نے جنگ میں صیہونی حکومت کے خلاف فتح کو محاذ جنگ پر مزاحمتی مجاہدوں کی شاندار استقامت کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
انداز جہاں: شام کے تازہ حالات
Dec ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۲نشر ہونے کی تاریخ 2024/12/05
-
شام کے واقعات ایران کو تنہا کرنے کی سازش کا حصہ ہیں: معروف پاکستانی تجزیہ نگار
Dec ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۵شام میں صیہونی اور امریکی حکومت کی جانب سے دہشت گرد گروہوں کی حمایت کا حوالہ دیتے ہوئے پاکستانی میڈیا کے معتبر تجزیہ نگاروں نے کہا کہ اس ملک میں جو کچھ ہورہا ہے وہ دراصل اسلامی جمہوریہ ایران کو تنہا کرنے کی سازش کا حصہ ہے۔
-
صیہونی قیدیوں کی رہائی سے متعلق معاہدہ ہونے کی توقع ہے: اسرائیلی وزیر جنگ
Dec ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۴جارح صیہونی فوجیوں نے غزہ کے مختلف علاقوں پر حملہ کرکے کم از کم ساٹھ فلسطینیوں کو شہید اور زخمی کردیا
-
صیہونی فوجیوں میں بڑھتا خودکشی کا رجحان
Dec ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۲ایک صیہونی اہلکار نے مقبوضہ فلسطین میں ذہنی امراض اور خودکشیوں میں اضافے کی جانب سے خبردار کیا ہے۔