-
حیفا کے گولانی فوجی چھاؤنی پر حزب اللہ کا ڈرون حملہ سخت اور دردناک تھا: اسرائیل کے آرمی چیف کا اعتراف
Oct ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۶صیہونی حکومت کے چیف آف آرمی اسٹاف نے جنوبی حیفا کے علاقے میں گولانی فوجی چھاؤنی پر حزب اللہ لبنان کے ڈرون حملے کو سخت اور دردناک قرار دیا ہے۔
-
انداز جہاں - صیہونی حکومت پر کاری ضرب
Oct ۱۴, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۴نشرہونے کی تاریخ 10/14/ 2024
-
ایرانی وزیر خارجہ کے طوفانی دورے
Oct ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۹ایران کے وزيرخارجہ سید عباس عراقچی نے آج عمان کے دورے پر مسقط پہنچ کر اپنے عمانی ہم منصب سے ملاقات و گفتگو کی ۔
-
حزب اللہ لبنان نے کیا کمال، صیہونی فوجی اڈوں پر ڈرون حملہ، 15 ہلاک اور 67 زخمی + ویڈیوز
Oct ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۲غاصب صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اعتراف کیا ہے کہ بنیامینہ میں حکومت کی گولانی بریگیڈ بیرکوں میں حزب اللہ کے خودکش ڈرون کے دھماکے کے نتیجے میں 15 صیہونی فوجی ہلاک اور 67 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔
-
اقوام متحدہ کی امن محافظ فوج پر صیہونی فوج کا حملہ کھلی دہشتگردی
Oct ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۸یورپی یونین نے اقوام متحدہ کی امن محافظ فوج پر صیہونی حکومت کے حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
حزب اللہ کا ڈرون حملہ، زخمی صیہونی فوجیوں کی ہیلی کاپٹر کےذریعہ منتقلی + ویڈیو
Oct ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۹میڈیا ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان کے ڈرون حملے میں زخمی ہونے والے صیہونی فوجیوں کو فوجی بیس سے ہسپتال منتقل کرنے کے لیے فوجی ہیلی کاپٹر طلب کیا گیا جبکہ پچاس ایمبولینس گاڑیاں بھی جائے حادثہ کی سمت جاتی دیکھی گئی ہیں۔
-
عراقی مزاحمت کا اسرائيل کے اہم شہر حیفا میں 2 اہم اہداف پر کامیاب ڈرون حملہ
Oct ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۵عراق کی اسلامی مزاحمتی فورسز کے ذرائع نے بتایا ہے کہ لبنان اور فلسطین میں بے گناہوں پر ڈھائے جانے والے ظلم و ستم کے ردعمل میں یہ کارروائی کی گئی۔
-
ہم خطے میں امن کے خواہاں ہیں، ایرانی وزیرخارجہ
Oct ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ عراق میں کہا ہے کہ ہم جنگی صورتحال کے لئے پوری طرح تیار ہیں، جنگ سے ڈرتے نہيں ہیں لیکن جنگ نہیں چاہتے اور غزہ اور لبنان میں منصفانہ صلح کے لئے کوششیں جاری رکھیں گے۔
-
حزب اللہ لبنان کے ڈرون حملے سے صیہونی فوجیوں کے درمیان مچ گئی افراتفری + ویڈیوز
Oct ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۶صیہونی حکومت کے فوجی اڈوں پر حزب اللہ لبنان کے ڈروں حملوں کے بعد صیہونیوں کے درمیان افراتفری مچ گئی اور وہ خوف و ہراس کا شکار ہوئے۔
-
لبنان کی استقامتی تحریک، حکومت اور قوم کے ہر معاہدے کی حمایت کریں گے، ایران
Oct ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۶ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے یہ اعلان کرتے ہوئے کہ ایران، لبنان کی حکومت، قوم اور استقامتی تحریک کے ہر سمجھوتے کی حمایت کرے گا، کہا ہے کہ یہ توقع نہیں رکھی جاسکتی کہ بے گناہ عوام پر ہزاروں ٹن بم برسا دیئے جائيں اور سب کچھ پرسکون رہے