-
ایران پر صیہونی جارحیت کا جواب مناسب وقت پر دیا جائے گا، ایران کی خارجہ روابط کی اسٹریٹیجک کونسل کے چیئرمین
Nov ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کی خارجہ روابط کی اسٹریٹیجک کونسل کے چیئرمین نے صیہونی جارحیت کے جواب کو یقینی بتایا ہے۔
-
نیتن یاہو کے خلاف حریدی یہودیوں کے مظاہرے
Nov ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۶صہیونی حکومت کی پولیس نے تل ابیب میں حریدی فرقے کے احتجاجی مظاہرین پر دھاوا بول کر متعدد کو گرفتار کیا ہے۔
-
جبالیا میں ایک خفیہ اڈے پر القسام بریگیڈ کے حملے، 12 صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی
Nov ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۱جبالیا میں ایک خفیہ اڈے پر القسام بریگیڈ کے حملے میں 12 صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
میڈریڈ میں دفاع و سلامتی کے زیرعنواں بین الاقوامی نمائش میں اسرائیلی کمپنیوں کو شرکت کی اجازت نہیں، اسپین
Nov ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۹اسپین کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ میڈریڈ میں دفاع و سلامتی کے زیر عنواں بین الاقوامی نمائش میں اسرائیلی کمپنیوں کو شرکت کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
-
تل ابیب پر حزب اللہ کا میزائل حملہ + ویڈیو
Nov ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۵جنوبی لبنان سے فائر ہونے والا میزائل ایک عمارت سے ٹکرایا جس کے نتیجے میں عمارت کو شدید نقصان پہنچا۔
-
شمالی مقبوضہ فلسطین پر حزب اللہ کے وسیع میزائلی حملے، کم سے کم 9 صیہونی زخمی
Nov ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۴صیہونی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ حزب اللہ نے شمالی مقبوضہ فلسطین پر وسیع میزائلی حملے کئے ہیں اور صرف ایک حملے میں کم سے کم نو صیہونی زخمی ہوئے ہیں۔
-
اس مرتبہ تہران کا جواب صیہونیوں کے تصور سے کہیں بالاتر ہوگا: سپاہ پاسداران
Nov ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۵ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے چیف جنرل حسین سلامی نے صیہونی حکومت کو سخت خبردار کیا ہے کہ اس مرتبہ تہران کا جواب صیہونیوں کے تصور سے کہیں بالاتر ہوگا۔
-
عراقی استقامت کا اسرائیل میں ایک اہم ہدف پر ڈرون حملہ
Nov ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۹عراق کی اسلامی تحریک استقامت نے مقبوضہ علاقے میں ایک اہم ہدف کو نشانہ بنائے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
جنوبی لبنان میں زمینی جنگ میں ایک ہزار صیہونی فوجی ہلاک و زخمی
Nov ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۶تحریک استقامت کے آپریشنل روم نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی لبنان میں زمینی جنگ کے آغاز کے بعد سے اب تک تقریبا ایک ہزار صیہونی فوجی ہلاک و زخمی ہو چکے ہیں ۔
-
حزب اللہ کا شہر حیفا پر میزائلی حملہ7 انتہا پسند صیہونی ہلاک
Nov ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۴غاصب صیہونی حکومت کے ٹی وی چینل چودہ نے شہر حیفا کے مشرق میں واقع علاقے کریوت پر حزب اللہ لبنان کے میزائل حملے میں 7 انتہا پسند صیہونیوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔