SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

غاصب صیہونی حکومت

  • تہران کی سفارت کاری قابل تعریف، ایران-پاک مضبوط آپسی تعلقات پورے خطے کے لیے فائدہ مند: شہباز شریف

    تہران کی سفارت کاری قابل تعریف، ایران-پاک مضبوط آپسی تعلقات پورے خطے کے لیے فائدہ مند: شہباز شریف

    May ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۶

    پاکستانی وزیر اعظم نے پیچیدہ علاقائی اور عالمی صورتحال میں پاکستان کی جانب سے ایران کی مکمل حمایت اور یکجہتی پر زور دیتے ہوئے علاقائی امن کے لیے تہران کی سفارت کاری کو قابل تعریف قرار دیا اور کہا کہ دونوں ممالک کی اقتصادی پیشرفت ایک دوسرے سے وابستہ ہے اور ہمارے مضبوط آپسی تعلقات پورے خطے کے لیے فائدہ مند ہیں۔

  • صیہونی آبادکاروں نے غرب اردن میں فلسطینی زمینوں پر لگادی آگ

    صیہونی آبادکاروں نے غرب اردن میں فلسطینی زمینوں پر لگادی آگ

    May ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۰

    قابض صہیونی آباد کاروں نے نابلس اور رام اللہ کے اطراف کے دیہات پر حملہ کر کے فلسطینیوں کی زرعی اراضی کے ایک بڑے حصے کو آگ لگا دی۔

  • غزہ کے ہسپتالوں کی تباہ کن صورتحال

    غزہ کے ہسپتالوں کی تباہ کن صورتحال

    May ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۸

    صیہونی فوج نے گزشتہ ایک ہفتے کے دوران غزہ میں درجنوں اسپتالوں اور طبی مراکز پر حملے کیے ہیں۔

  • انداز جہاں:ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کا پانچواں دور

    انداز جہاں:ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کا پانچواں دور

    May ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۳

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/5/25

  • القسام بریگیڈ کا فوجی آپریشن، کئ صیہونی ہلاک

    القسام بریگیڈ کا فوجی آپریشن، کئ صیہونی ہلاک

    May ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۰

    تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے غزہ پٹی میں صیہونی فوج کے خلاف ایک فوجی آپریشن انجام دینے اور اس میں متعدد صیہونی فوجیوں کے ہلاک و زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔

  • دہشت گرد اسرائیل یمنی میزائلوں کے آگے بے بس، بن گورین ایئرپورٹ پر پھر ہوا حملہ

    دہشت گرد اسرائیل یمنی میزائلوں کے آگے بے بس، بن گورین ایئرپورٹ پر پھر ہوا حملہ

    May ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۱

    یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے بن گورین ہوائی اڈے پر نئے میزائل حملے سے آگاہ کیا۔

  • تل ابیب میں پھر نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے

    تل ابیب میں پھر نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے

    May ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۱

    تل ابیب میں صیہونیوں کی بڑی تعداد نے ایک بار پھر اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو اور ان کی کابینہ کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ کیا۔

  • غزہ میں ایک اور صحافی کی شہادت

    غزہ میں ایک اور صحافی کی شہادت

    May ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۰

    میڈیا ذرائع نے غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کے جرائم کا سلسلہ جاری رہنے اور ایک رہائشی علاقے پر وحشیانہ بمباری میں ایک صحافی کی شہادت کی خبر دی ہے۔

  • صیہونی حکومت کے جرائم پر خاموشی، دنیا کی بے حسی اور دوہرے معیار کی عکاسی: ملائیشیا

    صیہونی حکومت کے جرائم پر خاموشی، دنیا کی بے حسی اور دوہرے معیار کی عکاسی: ملائیشیا

    May ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۸

    ملائیشیا کے وزیر خارجہ نے غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کے جرائم پر خاموشی کو دنیا کی بے حسی اور دوہرے معیار کا عکاس قرار دیا ہے۔

  • غزہ میں بدترین انسانی المیہ رونما ہو رہا ہے؛ اقوام متحدہ

    غزہ میں بدترین انسانی المیہ رونما ہو رہا ہے؛ اقوام متحدہ

    May ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۶

    بین الاقوامی اداروں نے غزہ کے انسانی بحران کی جانب سے سخت انتباہ دیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران اور روس کے وزرائے دفاع کی ماسکو میں ملاقات
    ایران اور روس کے وزرائے دفاع کی ماسکو میں ملاقات
    ۹ hours ago
  • روسی مندوب: یورپی ٹرائیکا ایران پر پابندیوں میں توسیع کا حق کھو چکا
  • غزہ میں شہداء کی تعداد 59 ہزار سے زائد، گزشتہ 24 گھنٹے میں 13 سو افراد متاثر
  • پاکستان: خیبر پختونخوا میں ووٹنگ
  • الحوثی: غزہ میں فلسطینیوں پر جو گذر رہا ہے وہ ایک حقیقی انسانی المیہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS