-
لبنان: دہشتگرد صیہونی حکومت کی بیروت کے الجناح علاقے پر بمباری
Oct ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۷لبنانی ذرائع نے بیروت کے الجناح علاقے میں صیہونی حکومت کے حملے میں تین افراد کی شہادت کی خبر دی ہے۔
-
آپریشن وعدہ صادق دو اپنے اہداف میں پوری طرح کامیاب رہا، ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمدباقری
Oct ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے بتایا ہے کہ آپریشن وعدہ صادق دو اپنے اہداف میں پوری طرح کامیاب رہا ہے۔
-
ایران کے میزائلی حملے کے حوالے سے صیہونی میڈیا کا اعتراف
Oct ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۹صیہونی حکومت کے میڈیا ذرائع نے ایران کے میزائلی حملے کے نتیجے میں کئی فوجی اڈوں میں ہولناک دھماکوں کی خبر دی ہے۔
-
اسرائیل پر ایران کے میزائل حملے کے بعد غزہ میں جشن کا ماحول + ویڈیو
Oct ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۳:۵۶اسرائیل پر سپاہ پاسداران انقلاب کی جانب سے سینکڑوں میزائل داغے جانے کے بعد غزہ کے عوام نے جشن منایا۔ اللہ اکبر اللہ اکبر کے نعروں سے فضا گونج اٹھی۔
-
KHAMENEI.IR پر رہبر انقلاب کا نیا پیغام، مزاحمتی محاذ کے حملے اللہ کی مدد سے زیادہ شدید ہوں گے
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۵KHAMENEI.IR نے پاسداران انقلاب اسلامی کی جانب سے صیہونی حکومت پر میزائل حملے کے ساتھ ہی رہبر انقلاب کے بیان کا ایک حصہ عبرانی زبان میں ٹویٹ کیا ہے
-
حسن نصراللہ اور اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا بدلہ
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۱صہیونی حکومت کے دہشت گردانہ حملے کے جواب میں مقبوضہ فلسطین کے اندر میزائل حملہ کیا گیا ہے۔
-
القسام بریگیڈ کے بارودی سرنگوں کے دھماکوں میں متعدد صیہونی فوجی ہلاک و زخمی
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۵القسام بریگیڈ کے بارودی سرنگوں کے دھماکوں میں متعدد صیہونی فوجی ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔
-
پاسداران انقلاب کا بیان نمبر 2 : دشمن کی کسی حماقت کا جواب تباہ کن اور پچھتانے پر مجبور کرنے والا ہوگا
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۲پاسداران انقلاب اسلامی نے وعدہ صادق 2 آپریشن کے بارے میں اپنے دوسرے بیان میں زور دیا ہے: یہ آپریشن بین الاقوامی قوانین کی بنیاد پر دفاع کے قانونی حق کے تناظر میں کیا گيا ہے اور دشمن کی جانب سے کسی بھی حماقت کا جواب تباہ کن اور پچھتانے پر مجبور کرنے والا ہوگا۔
-
ایران کے بیلسٹک میزائل ہدف پر لگے، اسرائیلی جنگی کابینہ کا اجلاس بنکر میں طلب
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۰ایران کے حملوں کے بعد اسرائیل نے جنگی کابینہ کا اجلاس بنکر میں طلب کرلیا ہے۔
-
امریکہ اور اسرائیل کے مابین آنکھ مچولی
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۵روزنامہ گارڈین نے اپنے تجزیئے میں لکھا ہے کہ اسرائیل نے لبنان میں جنگ بندی کے لئے امریکی مطالبے کو مسترد اور حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کو شہید کرکے بائيڈن کی پوزیشن مشکوک بنا دی ہے۔