-
ایران کے جوابی حملے کا خوف، اسرائیلی حکام شدید تشویش کا شکار اور فوج مکمل الرٹ
Aug ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۳امریکی اخبار نے کہا ہے کہ ایران کے جوابی حملے کے خوف سے صہیونی حکومت نے مسلح افواج کو مکمل الرٹ کردیا ہے۔
-
مسجد الاقصی کی بے حرمتی، عالم اسلام میں غم و غصہ
Aug ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۱مقبوضہ بیت المقدس میں واقع مسجدالاقصی پر آج چودہ سو صیہونی آبادکاروں نے حملہ کرکے اس مقدس مقام کی بے حرمتی کی ہے
-
صیہونی حکومت کے خلاف کارروائی ہمارا جائز حق، علی باقری
Aug ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران نے غزہ پٹی میں جارحیت کا سلسلہ بند کئے جانے کے مطالبے کے ساتھ ہی صیہونی حکومت کے خلاف جوابی کارروائی کے اپنے جائز حق پر تاکید کی ہے۔
-
صیہونی حکومت کے وزرائے خارجہ اور خزانہ پر پابندیاں لگائی جائیں، جوزپ بوریل کا یورپی یونین سے مطالبہ
Aug ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۸یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بوریل نے یورپی یونین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صیہونی حکومت کی کابینہ کے وزیر خزانہ اوروزیر داخلہ پر پابندی لگائے۔ دوسری جانب یورپی ٹرائیکا نے دوہرے معیاروں پر عمل کرتے ہوئے ایک مشترکہ بیان جاری کرکے اسلامی جمہوریہ ایران سے مطالبہ کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کو اس کی کھلی دہشت گردانہ جارحیت کا جواب نہ دے۔
-
نوجوان نسل کو اسرائیلی کی مذموم حقیقت اور فلسطین پر ہونے والے مظالم سے آگاہ کیا جائے، آستان قدس رضوی کے متولی
Aug ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۵آستان قدس رضوی کے متولی حجت الاسلام و المسلمین احمد مروی نے کہا ہے کہ ضرورت ہے کہ آج کے نوجوان نسل میں شعور بیدار کیا جائے تاکہ تاریخ کے صحیح رخ پر کھڑے ہو سکیں،یہ اہم ذمہ داری علمائے دین اور مبلغین اسلام پر ہے۔
-
حزب اللہ لبنان کا صہیونی فوجی تنصیبات پر میزائل حملہ + ویڈیو
Aug ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۱حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں قائم صہیونی فوجی تنصیبات پر میزائل حملے کئے ہیں۔
-
بین الاقوامی قوانین کے لحاظ سے جارح طاقتوں کو جواب دینا اپنا حق سمجھتے ہیں، ایران
Aug ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۷صدر مملکت نے کہا کہ دنیا کے لوگ یورپی ممالک خاص طور پر جرمنی سے توقع رکھتے ہیں کہ وہ صیہونی حکومت کی حمایت کے بجائے غزہ میں صیہونیوں کی جانب سے جاری نسل کشی کے خاتمے کے لیے موثر کردار ادا کرے گا۔
-
امریکہ اور کچھ یورپی ملک، صیہونی حکومت کی گستاخی میں اضافے کا سبب ، صدر مملکت
Aug ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ امریکہ اور بعض مغربی ممالک کے دہرے معیارات کے باعث صیہونی حکومت ، غزہ پٹی اور علاقے کے ممالک میں قتل عام اور ہولناک جرائم انجام دینے کے سلسلے میں مزید گستاخ اور جری ہوگئی ہے
-
صیہونیوں کی ناکامیوں کا ازالہ ممکن نہيں، ترجمان وزارت خارجہ
Aug ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ صیہونیوں کے جرائم اور ان کے ہاتھوں فلسطینیوں کے بہیمانہ قتل عام کے باوجود، طوفان الاقصی آپریشن کے شروع ہونے کے بعد سے صیہونی حکومت کو ملنے والی اسٹریٹجک ناکامیوں کا ازالہ ناممکن ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کے خلاف استقامتی محاذ کے مجاہدوں کے یکے بعد دیگرے حملے
Aug ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۹فلسطینی استقامتی گروہوں نے جنوبی غزہ پٹی میں واقع رفح علاقے پر صیہونی حکومت کے فوجیوں کے خلاف نئے حملوں کی خبر دی ہے۔