SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غاصب صیہونی حکومت

  • فلسطینیوں کے جوابی حملے، صیہونیوں کے دو مرکاوا ٹینک تباہ

    فلسطینیوں کے جوابی حملے، صیہونیوں کے دو مرکاوا ٹینک تباہ

    Jun ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۶

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے فوجی ونگ شہید عزالدین القسام بریگیڈ نے بتایا ہے کہ انہوں نے مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے رفح شہر میں صیہونی حکومت کے دو ٹینکوں اور متعدد فوجیوں کو نشانہ بنایا ہے۔

  • دنیا کی آنکھوں میں دھول جھونک رہا ہے امریکا: انصار اللہ کے رہنما

    دنیا کی آنکھوں میں دھول جھونک رہا ہے امریکا: انصار اللہ کے رہنما

    Jun ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۸

    انصار اللہ یمن کے رہنما نے غزہ پٹی میں جنگ کے تازہ حالات کا ذکر کرتے ہوئے اس علاقے میں امریکہ کی جانب سے وقتی جیٹی بنائے جانے پر سخت تنقید کی اور کہا کہ یہ جیٹی در اصل علاقے میں امریکہ کی ایک اور چھاؤنی ہے۔

  • صیہونی حکومت دلدل میں دھنستی چلی جا رہی ہے: ایران

    صیہونی حکومت دلدل میں دھنستی چلی جا رہی ہے: ایران

    Jun ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۰

    ایران کے نگراں وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت دھونس دھمکیاں دے کر اور خطرے بڑھا کر غزہ میں اپنے جرائم کے دلدل میں دھنستی چلی جائے گی اور غاصب صیہونی حکومت کے ہوتے ہوئے علاقے میں امن قائم نہیں ہو سکتا۔

  • حزب اللہ کے ہدہد نے اسرائیل کی نیند حرام کر دی

    حزب اللہ کے ہدہد نے اسرائیل کی نیند حرام کر دی

    Jun ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۰

    حزب اللہ لبنان نے اسرائیل کے اوپر اپنے ڈرون کی پرواز کی ویڈیو شائع کی ہے جس سے صیہونیوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔

  • اسرائیل کا بڑھتا ہوا بحران، 70 ہزار سے زائد اسرائیلی فوجی معذور ہو گئے

    اسرائیل کا بڑھتا ہوا بحران، 70 ہزار سے زائد اسرائیلی فوجی معذور ہو گئے

    Jun ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۸

    اسرائیل کے ٹی وی چینل 7 کا کہنا ہے کہ صیہونی فوج کے 70 ہزار ارکان معذور ہو گئے ہیں۔

  • ایران غزہ میں جنگ میں وسعت نہیں دینا چاہتا: بلینکن

    ایران غزہ میں جنگ میں وسعت نہیں دینا چاہتا: بلینکن

    Jun ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۵

    امریکی وزیر خارجہ نے اعتراف کیا کہ ایران، لبنان اور حزب اللہ لبنان، غزہ کی جنگ کو علاقائی جنگ میں تبدیل کرنے کے درپئے نہیں ہیں۔

  • ڈنمارک میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ

    ڈنمارک میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ

    Jun ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۵

    ڈنمارک کی پولیس نے دارالحکومت کوپن ہيگن میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ کرنے والوں میں سے درجنوں افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔

  • غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کا حملہ، شہدا کی تعداد میں اضافہ

    غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کا حملہ، شہدا کی تعداد میں اضافہ

    Jun ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۳

    غاصب صیہونی حکومت نے غزہ پٹی میں ایک گھر پر حملہ کر کے دو خواتین کو شہید اور بارہ افراد کو زخمی کر دیا ہے۔

  • فلسطینی مجاہدین کی جوابی کارروائی

    فلسطینی مجاہدین کی جوابی کارروائی

    Jun ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۰

    فلسطین کی قدس بریگیڈ نے غزہ پٹی کے مضافات میں واقع صہیونی بستیوں پر راکٹوں سے حملہ کیا ہے۔

  • نیتن یاہو کے خلاف احتجاج، مظاہرین پارلیمنٹ میں داخل (ویڈیو)

    نیتن یاہو کے خلاف احتجاج، مظاہرین پارلیمنٹ میں داخل (ویڈیو)

    Jun ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۲

    تل ابیب میں دسیوں مظاہرین صیہونی حکومت کی پارلیمنٹ کی عمارت میں گھس گئے اور انہوں نے نتنیاہو کے خلاف نعرے لگاکر قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ کیا

Show More
خاص خبریں
  •  ایران کی فوج کے کمانڈوز، ملک کے دفاع کے لیے تیار

    ایران کی فوج کے کمانڈوز، ملک کے دفاع کے لیے تیار

    ۴ hours ago
  • مشہد اور کراچی کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز

  • بحیرۂ احمر میں سعودی عرب کے جنگی بحری جہاز اور کشتیوں پر حملہ

  • ہندوستان میں "مردم شماری 2027" کے پہلے مرحلے کا آغاز

  • ہندوستان: لال قلعہ سے نریندر مودی نے کہا "دماغی نکسل"، انسٹاگرام پر بن گئی "دماغی نکسل پارٹی"

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS