-
صیہونی حکومت کو سرایا القدس کے ترجمان ابو حمزہ کا انتباہ
Jun ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۶سرایا القدس نے اعلان کیا ہے کہ استقامتی محاذ کی شرائط تسلیم کئے بغیر صیہونی جنگی قیدیوں کی رہائی ممکن نہیں ہے۔
-
امریکی یونیورسٹیز کا فلسطین کےلیے احتجاج کرنے والے طلباء کو ڈگری دینے سے انکار، طلباء کا واک آوٹ
Jun ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۰۹امریکہ میں فلسطین کے حامی مظاہرین طلباء کو ڈگریاں دینے سے انکار کے بعد درجنوں طلباء نے احتجاجاً یونیورسٹی سے واک آؤٹ کیا۔
-
صیہونی حکومت، جنگ بندی کو قبول کرنے پر تیار
Jun ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۱صیہونی وزیر اعظم نتن یاہو کے مشیر نے جنگ بندی کے لیے بائیڈن کی تجویز کو مشروط قبول کرنے کا اعلان کیا ہے ۔
-
حزب اللہ کے 5 فیصد ہتھیاروں نے اسرائیل کو ذلیل و رسوا کر دیا
Jun ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۵حزب اللہ لبنان نے حالیہ جنگ کے کئی مہینوں کے دوران اپنے ہتھیاروں کے صرف 5 فیصد کا تجربہ کیا ہے۔
-
لبنان پر اسرائیل کا حملہ، دو نوجوان شہید
Jun ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۱صیہونی فوج کی بمباری میں 2 لبنانی چرواہے شہید ہوگئے۔
-
غزہ میں صیہونی فوج کا مرکاوا ٹینک تباہ
Jun ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۴الاقصی بریگيڈ نے صیہونی حکومت کا ایک ٹینک تباہ کرنے اور شہر رفح میں اس غاصب حکومت کے فوجیوں کو نشانہ بنانے کی خبر دی ہے۔
-
صیہونی وزیر اعظم کو امریکی کانگریس میں مدعو کرنے پر سخت تنقید، برنی سینڈرز
Jun ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۱امریکی سنیٹر برنی سینڈرز نے صیہونی وزیر اعظم کو کانگریس میں مدعو کرنے پر سخت تنقید کی ہے۔
-
یورپی پارلیمان کے رکن نے اسرائیل کو دہشت گرد قرار دیا
Jun ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۹یورپی پارلیمان کے رکن مائک والاس نے سنیچر کو کہا ہے کہ صیہونی حکومت بین الاقوامی قوانین کا احترام نہیں کرتی اور دہشت گرد ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کے خلاف حزب اللہ اورالاقصی بریگیڈ کی زبردست کارروائیاں
Jun ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۰لبنان اور فلسطین کی تحریک استقامت کے مجاہدین نے اپنی علیحدہ علیحدہ کارروائیوں میں غزہ اورمقبوضہ شمالی فلسطین میں صیہونی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
فلسطینی عوام پر پانی تک بند کرنے والا دہشتگرد اسرائیل کی یمنی فوج کے ایک حملے سے نکلی چیخ
Jun ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۰صیہونی اخبار جروزلم پوسٹ کی ایک رپورٹ میں درج ہے کہ یمن کے حملوں کے نتیجے میں ام الرشراش بندرگاہ کی جسے صیہونی ایلات کہتے ہیں، سرگرمیاں مکمل طور پر بند ہوچکی ہیں۔